Author Archives: zunair

لندن ٹیوب اسٹیشن ،برآمد مشتبہ پیکٹ دھماکے سے تباہ کردیا

لندن کے اینجل ٹیوب اسٹیشن سے برآمد مشتبہ پیکیٹ دھماکے سے تباہ کردیا گیا۔ اسٹیشن کومسافروں سے خالی کرالیاگیا۔ یہ واقعہ شمالی لندن کےعلاقےاسلنگٹن میں شام ساڑھے چھ بجے پیش آیا۔ جہاں اینجل اسٹیشن پر مشتبہ پیکٹ کی موجودگی کے سبب افراتفری مچ گئی۔ تاہم بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ایک ہی گھنٹے میں مشتبہ پیکٹ کودھماکے سے تباہ کردیا جس ...

Read More »

لاس ویگاس؛ حملہ آور کے ہوٹل کی تصاویر جاری

لاس ویگاس میں خونی حملے کے بعد امریکی حکام نے حملہ آور کے ہوٹل کی تصاویر جاری کردیں۔ دو دن گزرنے کے بعد بھی تفتیشی اداروں کوحملے کی وجوہات کا علم نہ ہوسکا۔ ملزم نے حملےسےایک ہفتہ پہلے فلپائن میں اپنی گرل فرینڈ کے پتے پر ایک لاکھ ڈالر بھیجے تھے۔ امریکی حکام نے لاس ویگاس میں خون کی ہولی ...

Read More »

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ، 2 بچے شہید

بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کرتے ہوئے دیہی آبادی کو نشانہ بنایا، فائرنگ سے دو بچے شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق بھارتی فوج نے راولا کوٹ اورچڑی کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کر دی، جس میں دیہی آبادی کو نشانہ بنایا گیا، ...

Read More »

حلف نامہ اصل شکل میں واپس لانے کے لئے ترمیمی بل پراتفاق

حکومت اور اپوزیشن نے انتخابی اصلاحات بل کی منظوری کے دوران کاغذات نامزدگی فارم کے حلف نامے میں ہونے والی تبدیلی کو دوبارہ اصل شکل میں لانے پر اتفاق کیا ہے۔ تحریک انصاف نے مطالبہ کیا ہے کہ ترمیم لانا ہی ہے تو شق 203کو بھی ختم کریں۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کے ...

Read More »

کنگنا رناوت پر ’ بلیک میلنگ ‘ کا مقدمہ درج

بالی ووڈ اداکارریتھک روشن اور اداکارہ کنگنا رناوت کے مابین تنازع شدت اختتا کرگیا ،بالی ووڈ کی’ کوئین‘ پر بلیک میلنگ کا مقدمہ دائر ہوگیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریتھک روشن کے وکیل مہیش جیٹھ ملانی نے کنگناکے خلاف ممبئی پولیس کے کرائم برانچ محکمے میں 29 صفحات پر مبنی درخواست دی اور مقدمہ درج کرایا ۔ رپورٹ میں ...

Read More »

اب تک شعیب کو صرف چائے بناکر پلائی ہے

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ اپنے شوہر کو اب تک صرف چائے بناکر پلائی ہے ،کھانے سے بے پناہ محبت ہے لیکن پکانا نہیں آتا جس کی انہیں بھی شکایت ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حالیہ انٹرویو میں ثانیہ مرزا کا کہناتھاکہ اگر وہ ٹینس اسٹار نہ ہوتی ...

Read More »

موسمی تغیرات، کراچی خطرناک ترین علاقہ قرار

پاکستان کے 145 چھوٹے بڑے شہر موسمی تغیرات کے سبب خطرات سے دوچار ہیں، شہروں کو سیلاب، زلزلہ، تودے گرنے، سونامی، طوفان کے خطرات کاسامنا ہے عالمی بینک نے پاکستان میں موسمیاتی تغیرات کے سبب ممکنہ طور پر پیدا ہونے والے خطرات کی نشاندہی اور ان سے ہونیوالے ممکنہ نقصانات پر مشتمل کلائمیٹ چینج پروفائل آف پاکستان جاری کر دی۔ ...

Read More »

کیوبا کے 15 سفارتکاروں کو امریکا سے نکل جانے کا حکم

امریکا نے کیوبا کے 15 سفارتکاروں کو 7 دن کے اندر ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے امریکا نے کیوبا کے دارالحکومت ہوانا سے اپنے نصف سے زائد سفارتکاروں کو واپس بلالیا تھا جس کے بعد امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے یہ اقدام کیا گیا ہے۔ ہوانا میں دو درجن کے قریب ...

Read More »

افغانستان سے پھر فائرنگ، نائب صوبیدار شہید

افغان سرحد کے پار سے ایک بار پھر دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں نائب صوبے دارشہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کے مطابق دہشت گردوں نے افغان سرحد کے پار سے راجگال میں مستل درے پر فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان ...

Read More »

آرمی چیف کی زیر صدارت اسپیشل کورکمانڈر کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت اسپیشل کور کمانڈرز کی کانفرنس ختم ہوگئی۔ کانفرنس میں ملک کو درپیش چیلنجز اور خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں 7 گھنٹے تک جاری رہی، جس میں ملک کی داخلی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ...

Read More »