Author Archives: zunair

نیب نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں شامل کرنیکی سفارش کردی

نیب نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش وزارت داخلہ کو ارسال کردی، احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھجوائی گئی درخواست میں احتساب عدالت کے ناقابل ضمانت وارنٹ ...

Read More »

کابل میں خودکش دھماکا،7 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔سیکورٹی چیک پوائنٹ پرروکنے پرحملہ آورنے خود کواڑالیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق واقعے کابل کےعلاقےخیرخانہ میں پیش آیا،حملہ آورنےایک سیاسی تقریب میں داخل ہونےکی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق ہلاک افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔

Read More »

افغانستان کا امن پاکستان کے لیے اہم ہے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان کا امن پاکستان کے لیے کسی بھی ملک سے زیادہ اہم ہے، پاکستان نے افغانستان میں امن کے لیے ہمیشہ کوشش کی، یہ کوشش جاری رکھیں گے۔ پاکستان کے مثبت رویے کے باوجود افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی جاری ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف ...

Read More »

غیرقانونی تارکین وطن کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کافیصلہ

برطانیہ میں نئے سال کے آغاز سے بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے کھاتوں کی جانچ پڑتال شروع کریں گے تاکہ برطانیہ میں غیرقانونی تارکین وطن کا پتہ چلایا جاسکے۔ ادھر ٹی ایس بی کے سابق بورڈ ممبر فلپ اوگر نے انتباہ کیا ہے کہ غیرقانونی تارکین وطن کے بینک اکاؤنٹس بند یا منجمد کرنے سے متعلق نئے قواعد جب نافذ ...

Read More »

نواز شریف کی ریفرنس یکجا کرنے کی اپیل مسترد

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے تینوں نیب ریفرنس یکجا کرنے کے لیے نواز شریف کی اپیل مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے چیمبر میں نواز شریف کی اپیل کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کی جانب سے لگائے جانے والے اعتراضات برقرار رکھے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے خواجہ حارث ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ ...

Read More »

ڈاکٹرعاصم حسین کوعلاج کےلیے بیرون ملک جانے کی اجازت

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظور کرلی گئی ۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل 2رکنی بینچ نے ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹر ...

Read More »

کسی سے ناراض ہو کر یا غصے میں نہ سوئیں، بیمار ہوجائیں گے

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ رات کو سونے سے پہلے غصہ کرنا چاہئے اور نہ ہی کسی سے ناراض ہو کر سونا چاہئے کیونکہ ناراضی اور غصے کی وجوہات کو ذہن میں رکھ کر سونے کے نتیجے میں منفی سوچ کو تقویت ملتی ہے جس سے انسان کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ سائنس میگزین میں شائع ...

Read More »

اب شادی کر لوں گی

لاہورفیملی کورٹ نے اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس میں تمام متفرق درخواستیں خارج کردی۔ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم جاری۔ فیملی جج بابر ندیم نے میرا کی تین اور عتیق الرحمٰن کی ایک متفرق درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تمام متفرق درخواستیں مسترد کردیں اور کہا کہ کیس کا فیصلہ 30 دسمبر تک ...

Read More »

امریکی فضائی حملہ، کمانڈر سمیت چھ طالبان ہلاک

افغان صوبے ہلمند میں امریکی فضائی حملے میں اہم کمانڈر سمیت چھ طالبان ہلاک ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق گذشتہ روز ضلع سنگین میں امریکی فضائی حملے میں شدت پسندوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، ہلاک ہونے والوں میں طالبان کا اہم کمانڈر ملا جبار بھی شامل ہے۔ حملے میں شدت پسندوں کا اسلحہ و بارود بھی تباہ ہوا، ...

Read More »

جہانگیر ترین کی آف شور کمپنی کے متعلق برطانوی میڈیا کا نیا انکشاف

برطانوی میڈیا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آف شور کمپنی کی ٹرسٹ ڈیڈ کے مطابق جہانگیر ترین ٹرسٹ کے ڈسکریشنری بینی فشری ہیں۔ ٹرسٹ ڈیڈ کے شیڈول چار میں جہانگیر ترین کی بیوی اور بچوں کا بینی فشری کی حیثیت سے ذکر تو ہے لیکن شیڈول چار صرف جہانگیر ترین کے انتقال کی صورت میں ہی نافذالعمل ...

Read More »