کابل میں خودکش دھماکا،7 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔سیکورٹی چیک پوائنٹ پرروکنے پرحملہ آورنے خود کواڑالیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق واقعے کابل کےعلاقےخیرخانہ میں پیش آیا،حملہ آورنےایک سیاسی تقریب میں داخل ہونےکی کوشش کی۔
پولیس کے مطابق ہلاک افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: