امریکی فضائی حملہ، کمانڈر سمیت چھ طالبان ہلاک

افغان صوبے ہلمند میں امریکی فضائی حملے میں اہم کمانڈر سمیت چھ طالبان ہلاک ہوگئے۔

پولیس ترجمان کے مطابق گذشتہ روز ضلع سنگین میں امریکی فضائی حملے میں شدت پسندوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، ہلاک ہونے والوں میں طالبان کا اہم کمانڈر ملا جبار بھی شامل ہے۔

حملے میں شدت پسندوں کا اسلحہ و بارود بھی تباہ ہوا، طالبان نے حملے کی تصدیق کی ہے ، تاہم اموات کی تردید کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: