Author Archives: zunair

عثمان شنواری کمر کی تکلیف میں مبتلا

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے سری لنکا کے خلاف آخری ون ڈے اور پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے ہیرو فاسٹ بولر عثمان خان شنواری ایک بار پھر کمر کی پرانی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ سنجیدہ نوعیت کی انجری کو دیکھتے ہوئے پاکستانی ٹیم اور پی سی بی کے میڈیکل پینل نے ان کی کمر کا ایک اور اسکین ...

Read More »

بجلی بنانے کے لئے شیشے جیسا شفاف سولر پینل تیار

امریکی سائنسدانوں نے ایسا سولر پینل ایجاد کرلیا ہے جو شیشے کی طرح بالکل شفاف ہے اور جسے کھڑکی میں نصب کرکے بجلی بھی بنائی جاسکتی ہے۔ دنیا بھر میں شمسی توانائی کی مقبولیت مسلسل بڑھتی جارہی ہے۔ سولر پینل کے ساتھ ہی ہمارے ذہنوں میں ایک ایسے پینل کا خیال آتا ہے جو بھاری بھر کم اور سیاہی مائل رنگ ...

Read More »

سموگ سے پاور پلانٹ بند، لوڈ شیڈنگ کا بحران سنگین

سموگ سے پاورپلانٹ بند ہونے لگے، پن بجلی کی پیداوار میں کمی آگئی، ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا بحران سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ وزارت توانائی، پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے اسموگ کے باعث آج ملک کے مختلف شہروں کو بلیک ...

Read More »

فرزند ڈی جی خان حذیفہ رحمان کی شہری کے ساتھ دھوکہ دہی

فرزند ڈیرہ غازیخان حذیفہ رحمان نے اس سال کے شروع میں اپنے چھوٹے بھائی اریب رحمن اور اپنے نام سے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ روپے میں غازیگھاٹ کے قریب ایک زمین خرید کا معاہدہ کیا اور بیعانہ کے طور پر 20 لاکھ روپے ادا کئے ساتھ ایک چیک 10 لاکھ اور تین چیک 4090500 روپے فی چیک دئیے۔ ادائیگی کی ...

Read More »

آصف زرداری کسی اور کو خوش کرنے کے لئے مجھے گالیاں دے رہے ہیں

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے دہشت گردی اور لوڈ شیڈ نگ ختم کرنے کی سزا دی جا رہی ہے، کیا سی پیک کے لئے سرماری کاری اور کراچی میں امن لانے کی سزادی جارہی ہے؟ نیب ریفرنسز میں پیشی کے لئے جوڈیشل کمپلیکس آمد کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق ...

Read More »

قائد اعظم کی صاحبزادی دینا واڈیا انتقال کرگئیں

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا نیویارک میں اپنے گھر میں انتقال کرگئیں۔ قائداعظم کی بیٹی دیناواڈیا 15اگست 1919ء کو پیدا ہوئی تھیں، انہوں نے عمر کا بیشتر حصہ بھارتی شہر ممبئی اور برطانوی دارالحکومت لندن میں گزارا اور وہیں شادی کے بندھن میں بھی بندھیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق دینا واڈیا قائد اعظم محمد ...

Read More »

چار نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

4 نومبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ 4 نومبر کو عام تعطیل شاہ عبد الطیف بھٹائی کے عرس کے پیش نظر دی جا رہی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 4 نومبر کو سندھ بھر میں تمام تعلیمی ادارے بھی بند ہوں ...

Read More »

سونم کپور پھیپھڑوں کی سوجن کے مرض میں مبتلا

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور پھیپھڑوں کی سوجن کی بیماری میں مبتلا ہو گئیں۔ بھارتی میڈیاکے مطابق سونم کپور ماحولیاتی تبدیلی کے باعث برونکائٹس کا شکار ہو گئیں جس کی وجہ سے سونم کپور کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ سونم آج کل فلم ”ویر دی ویڈنگ“ کی عکس بندی میں مصروف ہیں جس کی تکمیل کے بعد ...

Read More »

دیپکا پڈوکون نے ’پدماوتی‘ میں زیادہ معاوضہ کیوں لیا؟

بولی وڈ کی آئندہ ماہ ریلیز ہونے والی فلم ’پدماوتی‘ کے بارے میں بہت سی دلچسپ تفصیلات آئے دن خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔فلم میں دپیکا پڈوکون رانی پدمنی کے مرکزی کردار میں نظر آئیں گی جبکہ شاہد کپور راجا راول رتن سنگھ اور رنویر سنگھ علاؤالدین خلجی کے اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ’پدماوتی‘ میں ...

Read More »

کوہلی کا دوران میچ واکی ٹاکی کا استعمال

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی کے دوران ڈریسنگ روم میں واکی ٹاکی استعمال کرتے ہوئے دیکھے گئے۔ اُن کی اس حرکت کا بھارتی میڈیا میں خوب ڈھنڈورا پیٹا گیا تاہم کوہلی کا واکی ٹاکی استعمال کرنا آئی سی سی کے قوانین کے تحت نکلا۔ نئی دلی میں بھارت اور ...

Read More »