Author Archives: zunair

احتساب کے نام پر انتقام لیا جارہا ہے، نوازشریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر انتقام لیا جارہا ہے، ہم نے ایک پیسے کی کرپشن نہیں کی، جب کرپشن نہیں کی تو تم کیسے ایک وزیر اعظم کو بے دخل کر سکتے ہو۔ ایوب اسٹیڈیم میں پشتونخوا میپ کے جلسے سے خطاب نوازشریف کا کہنا تھا کہ آمروں سے حلف لینے والوں نے ...

Read More »

‎پشاور: زرعی ڈائریکٹوریٹ پر حملہ، 11افراد شہید

پشاور کے زرعی ڈائریکٹوریٹ پر حملے میں کرنے والے تمام حملہ آور ہلاک، دہشت گردوں کی فائرنگ سے گیارہ افراد شہید ، پانچ سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے،آپریشن میں پاک فوج کے دستوں نے بھی حصہ لیا ، آپریشن کی فضائی نگرانی بھی کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈائریکٹوریٹ زراعت کے پی پر حملہ کرنے ...

Read More »

ایران میں ایڈز کی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے

یہ ایک بڑے اسلامی ملک کے دارلخلافہ میں ایک ایسے علاقے کا منظر ہے جہاں نشے کے عادی افراد اور منشیات فروشوں کی بہتات ہے۔ ماہر نفسیات عاطفہ عظیمی ایک پریشان حال نوجوان کے خون کا سیمپل لے رہی ہیں۔ ان کے قریب لگے ایک بورڈ پر تحریر ہے کہ یہاں ایڈز کے ٹیسٹ کئے جاتے ہیں اور اس بیماری ...

Read More »

فیس بک پرجعلی اکاؤنٹس بنانے والے ہوشیارہوجائیں

فیس بک پرمختلف آئی ڈیزسے اکاؤنٹس بنانے والے ہوشیارہوجائیں کیونکہ اب لڑکا ہوکربھی فیس بک پر لڑکی بننا آسان نہیں ہوگا۔ فیس بک اکاؤنٹ کیلئے تصویر لازمی قرار دی جارہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیس بک اکاؤنٹ کے لیے تصویر لازمی قراردیے جانے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے، اگر اکاؤنٹ بنانے والے نے اپنی تصویر نہ دی ...

Read More »

فلم”کل ہونہ ہو“اب بھی دل کواداس،کبھی دل کوگرمادیتی ہے

بالی ووڈ فلمسازکرن جوہر نے کہا ہے کہ ان کی فلم ”کل ہو نہ ہو “ ایک ایسی یادگار فلم ہے جواب بھی کبھی دل کو اداس اورکھبی دل کو گرما دیتی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمسازکرن جوہر نے کہا ہے کہ ان کی پروڈکشن کمپنی کے بینر تلے بننے والی فلم ”کل ہو نہ ہو “ مجھے ...

Read More »

فیس بک جیسی ٹیکنالوجی کمپنیاں انسانی بقا کیلئے خطرناک

انٹرنیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ مقبول و معروف کمپنی گوگل کے سابق عہدیدار نے کہا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک جیسی ٹیکنالوجی کمپنیاں انسان کی بقا کیلئے خطرناک ہیں اور انسان اپنے مذہب سے زیادہ ایسی ٹیکنالوجی ویب سائٹس کے سحر میں زیادہ کھویا رہتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویو ...

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول ایک روپے 48 پیسے مہنگا ہوگیا،جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 77 روپے 47 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 36 پیسے فی لٹر کا اضافہ کر دیا گیا ، جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 85 روپے 95 پیسے ...

Read More »

کوہلی کے ڈرنے کی وجہ سامنے آگئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی اپنے ابتدائی کیریئر میں سابق کپتان ’بشن سنگھ بیدی‘ سے بےحد ڈرتے تھے جس کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق دہلی اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کی سالانہ تقریب کے دوران ویراٹ کوہلی نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ اپنے کیریئر کے ابتدا میں بشن سنگھ ...

Read More »

بھارتی فورسز نے مزید 5 کشمیریوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے ،قابض فورسز نے مزید 5کشمیریوں کو شہید کردیا۔ قابض فورسز نے آج صبح ضلع بڈگام کے ایک گاؤں کا محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن کے بہانے 4کشمیریوں کو شہید ،متعدد کو زخمی کردیا، سوپور میں بھی بھارتی فورسز کے سر چ آپریشن میں ایک کشمیری کو شہید کردیا گیا۔ بڈگام اور ...

Read More »

جنوبی وزیرستان میں بم دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں امن کمیٹی کے سربراہ سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق تحصیل سرویکئی کے علاقہ میں سڑک کنارے نصب بم ریموٹ کنٹرول دھماکے سے پھٹ گیا۔ ریسکیو و امدادی اہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر جاں بحق افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیے لیے اور زخمیوں کو ...

Read More »