Author Archives: zunair

دبئی میں گالی دینے پر جرمانہ عائد

دبئی میں کم سنگین جرائم پر پولیس اور فیملی پراسیکیوشن ونگز کو جرمانے کے اختیارات تفویض کردیئے گئے۔ گالی دینے، چیک باؤنس ہونے اور ہوٹل کے کمرے کا کرایہ ادا نہ کرنے پر جرمانہ عائد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق دبئی حکومت نے عدلیہ پر مقدمات کا بوجھ کم کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا ہے ۔دبئی کے اٹارنی جنرل عصام ...

Read More »

احتساب عدالت میں حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو اشتہاری قراردےدیا ۔ سماعت کے موقع پر وزیر اعظم کے وکیل خواجہ حارث نے حسن اور حسین نواز کے اسٹیٹس سے متعلق سوال کیا تو جج محمد بشیر نے کہا کہ ایک ماہ مکمل ہونے پر حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دیا جاچکا ...

Read More »

دوہرے عدالتی معیار کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں، نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا احتساب عدالت میں پیشی کے بعد کہنا تھا کہ عدالتوں کا دوہرا معیار ہے اور اس دوہرے معیار کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا کی جانب سے نواز شریف سے عمران خان کو ضمانت ملنے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ عدالتوں کا ...

Read More »

دوا کب اور کتنی لی ؟ڈیجیٹل گولی خود بتائے گی

مریض وقت پر اور درست گولیاں کھا رہا ہے یا نہیں؟ مریض چھپائے یا بھول جائے اب پر واہ نہیں، ڈیجیٹل گولی خود بتائے گی، ساری معلومات موبائل فون تک پہنچائے گی، امریکا میں مائیکرو چپ والی گولی کھانے کی اجازت دے دی گئی۔ امریکی محکمہ صحت نے پہلی ڈیجیٹل گولی کی باضابطہ منظوری دے دی، یہ ڈیجیٹل گولی خود ...

Read More »

چین میں زیر حراست امریکی باسکٹ بال پلیئر کی وطن واپسی

چین میں چوری کے الزام میں زیر حراست امریکی یونیورسٹی کی باسکٹ بال ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے ۔ کیلی فورنیا یونیورسٹی کے باسکٹ بال کے تین کھلاڑیوں کو گزشتہ ہفتے چوری کے الزام میں تفتیش کیلئے حراست میں لیا گیا تھا، تینوں کھلاڑی دیگر ٹیم کے ساتھ ایک میچ کیلئے چین میں موجود تھے ۔ امریکی حکام ...

Read More »

زمبابوے میں فوج نے صدر موگابے کا تختہ الٹ دیا

افریقی ملک زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے کا تختہ الٹ کر فوج نے اقتدار سنبھال لیا، اس سے قبل 93 سالہ حکمران کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کی آوازیں سنی گئی اور دارالحکومت ہرارے میں زور دار دھماکابھی ہوا ۔ زمبابوے میں 37 سال بعد صدر موگابے کا تختہ الٹ دیا گیا، فوجی ترجمان کا بیان سامنے آیا ہے ...

Read More »

نواز شریف، مریم اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی احتساب عدالت میں پیشی

سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر 3 نیب ریفرنسز کی سماعت کے لیے احتساب عدالت پہنچ چکے ہیں۔ عدالت نےآج 2 گواہوں کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر رکھا ہے، سماعت کے دوران حسن اور حسین نواز کو اشتہاری ملزم قرار دینے کا بھی امکان ہے۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے ...

Read More »

نوجوان صحافی مجاہد چودھری کا این اے77 فیصل آباد سےآئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

نوجوان صحافی،عالمی اموراورحالات حاضرہ کے ماہر مجاہد چودھری نے عملی طورپر سیاست میں قدم رکھ دیا ہے۔ وہ این اے77فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔ لاہور میں دنیا ٹو ڈے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فرسودہ سیاسی ڈھانچے کی جگہ اب نئی سوچ سامنے آنی چاہئے۔نوجوان قوم کا مستقبل ہوتے ہیں انہیں قوم ...

Read More »

ماہرہ خان کی فلم”ورنہ” پر پاکستان میں نمائش پر پابندی

شوبز انڈسٹری سے خبر ہے کہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور شعیب منصور کی فلم ورنہ پر سنسر بورڈ نے پابندی لگا دی ہے۔ فلم ’ورنہ‘ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے، جو بہت بےخوف اور جارحانہ مزاج کی مالک ہے۔ اُس کا ریپ ہوتا ہے اور وہ انصاف چاہتی ہے۔

Read More »

چھ مسلم ممالک کے شہریوں کا امریکا میں داخلہ بند

امریکی انتظامیہ 6 مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کا امریکا میں داخل روک سکتی ہے، عدالت نے اجازت دیدی۔ امریکی عدالت نےجن 6 مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگائی ہے، ان میں ایران، شام، لیبیا، یمن، صومالیہ اور چاڈ شامل ہیں۔ سان فرانسسکو کی نائنتھ سرکٹ کورٹ آف اپیلز نے پابندی کے خلاف حکم عارضی طور ...

Read More »