چین میں زیر حراست امریکی باسکٹ بال پلیئر کی وطن واپسی

چین میں چوری کے الزام میں زیر حراست امریکی یونیورسٹی کی باسکٹ بال ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے ۔
کیلی فورنیا یونیورسٹی کے باسکٹ بال کے تین کھلاڑیوں کو گزشتہ ہفتے چوری کے الزام میں تفتیش کیلئے حراست میں لیا گیا تھا، تینوں کھلاڑی دیگر ٹیم کے ساتھ ایک میچ کیلئے چین میں موجود تھے ۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اب معاملہ حل کرلیا گیا ہے ۔ٹیم کے باقی کھلاڑی کچھ روز پہلے ہی امریکا واپس آ گئےتھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: