Author Archives: zunair

پبلک ٹرانسپورٹ میں اپنی نشست کسی کو پیش نہ کریں

پبلک ٹرانسپورٹ میں اپنی نشست بڑی عمر والوں کو ہر گز پیش نہ کریں، یہ ان کے مفاد میں ہے۔ برطانوی اخبار ’دی سَن‘ کے مطابق صحت عامہ سے متعلق مشاورت کے ڈاکٹر پروفیسر موئر گرے کا کہنا ہے کہ ’ہماری خواہش ہے کہ بڑھتی عمر کے ساتھ سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ اس لیے ہم کہہ رہے ہیں ...

Read More »

دہشت گرد ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی پرزور مذمت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر حضرت عمر زخیل وال نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آرمی چیف نے افغانستان میں دہشت ...

Read More »

آلودگی انسانوں کے لئے خطرہ بن گئی

Read More »

حسن علی نمبرون بولر،حفیظ بہترین آل راؤنڈر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےنئی ون ڈےرینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولرحسن علی نےون ڈےرینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی جبکہ محمد حفیظ ون ڈےرینکنگ میں نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔ نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم ون ڈےرینکنگ میں چھٹی پوزیشن پرپہنچ گئی ہے۔ ون ڈےٹیم رینکنگ میں جنوبی افریقاپہلےاوربھارت دوسرےنمبرپرہے ۔ ...

Read More »

بھارت میں داؤد ابرا ہیم کے گھر اور ہو ٹل کی نیلامی

بھارت کو مطلوب داؤد ابراہیم کے گھر اور ہو ٹل کی نیلامی کے لیے بھارتی حکو مت نے اشتہار جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اشتہار ممبئی کے پاک موڈیا اسٹریٹ علاقے میں داؤد ابرا ہیم کے گھر کی نیلامی کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ حکومت نے گھر کی نیلامی قیمت ایک کروڑ 55 لاکھ 76 ہزار روپے رکھی ...

Read More »

پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ، 12 افراد ہلاک

پاک سرحد سے ملحقہ افغان علاقے میں خوش کرم میں امریکی ڈرون حملے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پاک افغان سرحد پر افغان علاقے خوش کرم میں امریکا نے ڈرون کی مدد سے 6 میزائل داغے،حملے میں 12 افراد کی ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ڈرون حملے میں شدت پسندوں کے 6 ...

Read More »

فرد جرم سے ڈکٹیٹر کا 99ء کا دور یاد آگیا، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اورمسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہےکہ والد پر فرد جرم سے ڈکٹیٹر کا دور یاد آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے اپنے والد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پر فرد جرم عائد کیے جانے کی خبر شیئر کی اور سابق صدر ...

Read More »

شیڈول تبدیل، نواز شریف 24 اکتوبرکووطن پہنچیں گے

سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی کا شیڈول تبدیل ہوگیا ہے ،وہ اب 24 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے سربراہ نوازشریف 23اکتوبر کوپی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لندن سے وطن واپسی کے لئے روانہ ہوں گے، نوازشریف کے سیکریٹری حنیف خان بھی ان کے ہمراہ پاکستان ...

Read More »

نواز شریف پر فلیگ شپ ریفرنس میں بھی فرد جرم عائد

ایوان فیلڈ اور عزیزیہ اسٹیل کے بعد نواز شریف پر فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں بھی فردجرم عائد کردی گئی جبکہ حسن اور حسین نواز کو اس ریفرنس میں بھی مفرور ملزم قرار دے دیا گیا۔ نواز شریف کی طرف سے ان کے نمائندے ظافر خان فرد جرم کی صحت سے انکار کیا ہے۔ آف شور کمپنیوں سے متعلق ریفرنس ...

Read More »

نواز شریف، مریم نواز اورکیپٹن صفدرپرفردجرم عائد

نوازشریف اوربچوں کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت میں جاری ہے۔ مریم نواز اور کیپٹن صفدر پیش ہوئے جبکہ نواز شریف غیر حاضر ہیں۔ عدالت نے تینوں ریفرنسز میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدرپرفردجرم عائد کردی۔ پاناما کیس کے فیصلے کے تحت قومی احتساب بیورو (نیب ) کی جانب سے دائرریفرنسزمیں مریم نواز اور کیپٹن صفدر آج ...

Read More »