چھ مسلم ممالک کے شہریوں کا امریکا میں داخلہ بند

امریکی انتظامیہ 6 مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کا امریکا میں داخل روک سکتی ہے، عدالت نے اجازت دیدی۔
امریکی عدالت نےجن 6 مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگائی ہے، ان میں ایران، شام، لیبیا، یمن، صومالیہ اور چاڈ شامل ہیں۔
سان فرانسسکو کی نائنتھ سرکٹ کورٹ آف اپیلز نے پابندی کے خلاف حکم عارضی طور پر معطل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔
پہلے دو حکم ناموں پر عمل روکے جانے کے بعد ستمبر میں ٹرمپ انتظامیہ نے نیا حکم نامہ جاری کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: