Author Archives: zunair

انسان کے آبائو اجداد کا تعلق افریقا نہیں بلکہ ایشیا سے تھا، تحقیق

ایک تحقیق کے دوران معلوم ہوا ہے کہ جدید دور کے انسان کے آبائو اجداد کا تعلق افریقا سے نہیں بلکہ ایشیائی خطے سے تھا۔ ماہرین نے یہ نتائج 1978ء میں چین کے صوبے شانژی کے علاقے دالی سے برآمد ہونے والی انسانی کھوپڑی کا ڈی این اے جائزہ لینے کے بعد اخذ کیے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ ...

Read More »

پاکستان میں آلودگی ہتھیاروں سے بھی زیادہ مہلک ہتھیار

غیر ملکی تحقیقی ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آلودگی ہتھیاروں سے بھی زیادہ مہلک ہتھیار ہے اور ہر سال ہتھیاروں سے زیادہ آلودگی سے اموات واقع ہوتی ہیں۔ گیٹس فاؤنڈیشن کے قائم کئے گئے تحقیقی ادارے ’’انسٹیٹیو فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلوایشن‘‘ کے ایک تخمینے کے مطابق پاکستان میں سالانہ 1لاکھ 25ہزار افراد آلودگی سے ہلاک ہوجاتے ہیں، ...

Read More »

فہیم اشرف کا بی پی ایل نہ کھیلنے کا فیصلہ

آل راونڈر فہیم اشرف نے بنگلہ دیش پریمئیر لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا، شعیب ملک اور فاسٹ باولر حسن علی ڈھاکہ روانہ ہو گئے ہیں۔ کرکٹر فہیم اشرف نے بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنا تھی جبکہ نیشنل ٹی20 میں شرکت کے بعد وہ اب بی پی ایل کھیلنے کے بھی اہل ہو چکے تھے۔ ...

Read More »

حلف نامے سے متعلق رپورٹ نوازشریف کو دیدی،راجا ظفرالحق

قائد ایون سینیٹ راجا ظفر الحق نے کہا ہے کہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے حلف نامے سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ پارٹی سربراہ نواز شریف کو دیدی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو میں راجا ظفر الحق نے کہا کہ حلف ، شق بی اور سی سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں کیا ہے یہ نوازشریف ہی بتاسکتے ہیں ۔ ...

Read More »

اسلام آباد دھرنے کے مظاہرین نے دھوکا دیا ، طلال

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ دھرنے والوں کو لاش چاہیے ،راستہ کھلنے کا وقت قریب ہے ،طاقت کا استعمال آخری آپشن ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو سے قبل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئےطلال چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد دھرنے کے مظاہرین نے حکومت کو دھوکا دیا اور ہم نے دھوکا ...

Read More »

انتہا پسندوں کی دھمکیاں،دپیکا پڈوکون کی سیکورٹی سخت

ہندوانتہاپسند تنظیم کی دھمکیوں کے بعد بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی سیکورٹی بڑھادی گئی جبکہ فلم’’ پدماوتی ‘‘کی ریلیز پر پابندی لگانے کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔ مشہور و معروف بھارتی اداکارہ کو نئی فلم میں رانی پدماوتی کے متنازع کردار پر دھمکیوں کا سامنا ہے جس کے باعث اداکارہ کے گھر کے باہر پولیس کی نفری تعینات ...

Read More »

مسلمانوں کے گھروں پر مخصوص نشان والے پوسٹر چسپاں

ریاست گجرات کےدارالحکومت احمد آباد کے کچھ علاقوں میں مسلمانوں کے گھروں پرکراس کے نشان والے پوسٹرز چسپاں کئے گئے ہیں جس کے بعد اقلیتوں میں خو ف و ہراس پھیل گیا ہے اور کشیدگی بڑھتی جارہی ہے۔ مسلمانوں نے ان پوسٹروں کے متعلق ضلع انتظامیہ کو آگاہ کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے بھی مسلمانوں کے گھروں کو ہدف بنانے ...

Read More »

سیاسی شعبدہ بازوں نے قوم کا وقت برباد کیا، شہباز شریف

پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ عوام کی خدمت کو عبادت کا درجہ دیا، لیکن سیاسی شعبدہ بازوں نے عوام کی خدمت کی بجائے قوم کا وقت برباد کیا،2018 ءکے انتخابات میں عوام منفی سیاست کرنے والوں کویکسر مسترد کر دیں گے۔ لاہورمیں منتخب نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ...

Read More »

زمبابوے میں غیر ملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی عائد

زمبابوے کے نظر بند صدر رابرٹ موگابے کی دفاعی فورسز کے سربراہ سے ملاقات کی تصویر سامنے آگئی، موگابے نے فوری مستعفی ہونے سے انکار کیا ہے، ملک بھر میں غیر ملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ ہرارے انٹر نیشنل ائیر پورٹ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ صرف ان صحافیوں کو ملک میں داخلے کی ...

Read More »

اسلام آباد انتظامیہ کو کل تک دھرنا ختم کرانے کا عدالتی حکم جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھرنا ختم کرنے کا حکم نہ ماننے کا نوٹس لیتے ہوئے اسلام آباد انتظامیہ کو کل تک دھرنا ختم کرانے کا حکم جاری کردیا۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ دھرنا ختم کرانے کے لیے ایف سی اور رینجر کی مدد بھی لے سکتی ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ اظہار ...

Read More »