Author Archives: zunair

عدلیہ کا دُہرا معیار سامنے آرہا ہے، نوازشریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا دُہر امعیار سامنے آرہا ہے، ان کے فیصلے نہ جانے کب آنے ہیں؟ ہمارے فیصلے تو بہت جلدی آجاتے ہیں۔ احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سسیلین مافیا اور گاڈفادر جیسے الفاظ عدالتی فیصلوں میں لکھے گئے،ہمارےلیےکچھ ...

Read More »

شراپووا کیخلاف بھارت میں جعلسازی کامقدمہ

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی پولیس نے روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا پر جعلسازی کا مقدمہ درج کرلیا۔ نئی دہلی کی مقامی عدالت نے گڑگاؤں کے قریب قائم پرتعیش ہاؤسنگ سوسائٹی میں غبن اور فراڈ کے مقدمے میں ماریہ شراپوا کا نام بھی شامل کرنے کی ہدایات دی تھیں جس کے بعد پولیس نے ٹینس اسٹار کے خلاف بھی مقدمہ ...

Read More »

بھارت، اسرائیل اہم دفاعی معاہدہ منسوخ

بھارت نے اسرائیل کے ساتھ 5 کروڑ ڈالر کا ایک انتہائی اہم دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا ہے، اس ڈیل کو دونوں ملکوں کے مابین بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون کا ایک اور ثبوت سمجھا جارہا تھا۔ مودی حکومت نے اسرائیل سے اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل اسپائک کی خریداری کا یہ معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان ایسے وقت پر کیا ہے، جب ...

Read More »

فیض آباد دھرنا جاری، عوام کی مشکلات برقرار

اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے فیض آباد انٹرچینج پر دھرنا سولہویں روز بھی جاری ہے۔ جڑواں شہروں کے عوام کی مشکلات کم نہ ہوسکیں،حکومت اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کے لیے ایک اورکمیٹی بنانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت سے مذاکرات، عدالتی ہدایات اور عوام کی مشکلات، اب تک تینوں فیض آباد دھرنا ختم کرانے سے قاصر ہیں۔ ...

Read More »

سپریم کورٹ نے اسلام آباد دھرنے کا نوٹس لے لیا

فیض آباد دھرنےکے معاملہ کا سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا،عدالت نے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی جبکہ آئی جی اسلام آباد، آئی جی پنجاب اوراٹارنی جنرل کو بھی نوٹس جاری کردئیے گئے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ بتایا جائے عوام کے بنیادی حقوق کےلیے کیا اقدامات کیے؟ واضح رہے کہ اسلام آباد اور ...

Read More »

سعدرفیق: عجب کرپشن کی غضب کہانی

پنجاب کی 56 کمپنیوں کے خلاف تحقیقات میں کئی پردہ نشینوں بھی بے نقاب ہونے جا رہے ہیں۔ کرپشن کے حیران کن ریکارڈ اور حقائق سامنے آ رہے ہیں۔ عوام اور ٹیکس دہندگان کا پیسہ بے دردی سے لوٹا گیا جس کی مثال نہیں ملتی۔ پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کے خلاف تحقیقات کا رخ وزیرریلوے سعدرفیق کی جانب مڑ رہا ...

Read More »

سازشی چاہتے ہیں لال مسجد اور ماڈل ٹاؤن جیسا سانحہ ہو،احسن اقبال

وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ طاقت کے استعمال سے خونریزی کاخدشہ تھا، سازشی چاہتے ہیں کہ ملک میں لال مسجد اور ماڈل ٹاؤن جیسا سانحہ ہو۔ دھرنےوالے ربیع الاول کے تقدس کا خیال کرتے ہوئے واپس جانےکااعلان کریں۔ اسلام ہائیکورٹ میں فیض آباد دھرنے سے متعلق سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں احسن قبال کا کہنا ...

Read More »

بھارت کی منوشی چھلر مس ورلڈ2017 منتخب

بھارت کی بیس سالہ حسینہ منوشی چھلر مس ورلڈ 2017 کا تاج اپنے سر سجا نے میں کامیاب ہو گئیں۔ میکسکو کی حسینہ دوسرے اور انگلینڈ کی حسینہ تیسرے نمبر پر رہیں۔ چودہ مئی1997کودہلی میں پیداہونے والی منوشی چھلرمس ورلڈ کا ٹائٹل حاصل کرنے سے پہلے روواں سال فیمینا مس انڈیا کا ٹائٹل بھی حاصل کر چکی ہیں ۔ منوشی ...

Read More »

امریکی صدر کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا ارادہ

امریکی صدر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ کیے ہوئے ہیں، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ نئے منصوبےکےتحت مقبوضہ بیت المقدس تقسیم نہیں ہو گا، مغربی کنارےسے یہودی بستیاں خالی نہیں کرائی جائیں گی، نہ ہی عربوں کو نکالا جائے گا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے منصوبے کےتحت علاقوں کا تبادلہ کیا جائےگا، ذرائع نے ...

Read More »

نعرہ تکبیرلگانے پر فرانسیسی مسلم کو گولی مار دی گئی

اسپین میں پولیس نے ایک ہائی وے ٹول پلازہ پر ایک غیر مسلح فرانسیسی کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہسپانوی پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ فرانسیسی سرحد کے قریب ہسپانوی علاقے میں پیش آیا،اس علاقے میں ایک ٹول پلازہ پر کئی دوسرے ڈرائیوروں کی طرح یہ فرانسیسی شہری بھی، جو ایک مراکشی ...

Read More »