Author Archives: zunair

دھرنا،آپریشن ،مانیٹرنگ کیمرے پراسرار طور پر منقطع

راولپنڈی اسلام آباد کے سنگم فیض آباد انٹر چینج پر 18دنوں سے جاری تحریک لبیک پاکستان کے قبضہ کے خاتمہ کےلئے مقتدر حلقوں نے گرین سگنل دے دیا ہے جس کی روشنی میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کیپٹن (ر) مشتاق احمد کی طرف سے دھرنا کے منتظمین کو حتمی وارننگ جاری کرتے ہوئے رات 12بجے کی ڈیڈ لائن دی گئی ...

Read More »

کیا عدالتی مفرور کو سفارتی پاسپورٹ جاری ہو سکتا ہے؟

سابق فوجی حکمران جنرل پرویز مشرف کے سفارتی پاسپورٹ کی تجدید حکومت کے سیاسی فیصلے کے بعد ہوگی، اسلام آباد میں سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کو پرویز مشرف کے پاسپورٹ کی تجدید کا کیس مل گیا ہے اس معاملے پر حکومت مناسب وقت میں فیصلہ کریگی، وزارت خارجہ نے یہ کیس دبئی میں پاکستانی قونصل خانے ...

Read More »

سگریٹ پیکٹ پر تصویری وارننگ کاحجم بڑھانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سگریٹ پیکٹ پر تصویری وارننگ کے حجم میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ اضافہ 2 مرحلوں میں کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ نے سگریٹ کے پیکٹس پر تصویری وارننگ کے حجم میں اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں وارننگ 40 سے بڑھا کر 50 فیصد اور دوسرے مرحلے میں 50 ...

Read More »

گرفتار 95 فیصدشخصیات تصفیے پر آمادہ ہوگئے ہیں،سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نےکہا ہے کہ بدعنوانی کے الزام میں گرفتار 95فیصد شخصیات تصفیےاور مالی رقوم واپس کرنے پر آمادہ ہوگئے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو دئیے گئے انٹرویو میں شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا سعودی عرب میں ماضی میں بدعنوانی کے خلاف کئی مہمیں چلائی گئیں تاہم ان میں صرف نچلے طبقے کو ...

Read More »

مصر میں مسجد پر حملہ، سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

مصر کی مسجد پر دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق افراد کے لوا حقین اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پیرس کے ایفل ٹاور کی روشنیاں گل کر دی گئیں۔ مصر کے شہر العریش میں نماز جمعہ کے دوران مسجد پر دہشت گردوں کے حملے مصر میں حملے میں 235 نمازی شہید اور 109 زخمی ہو گئے تھے۔ ...

Read More »

ڈیڈلائن ختم ہونے کے باوجود فیض آباد دھرنا جاری

اسلام آباد میں فیض آباد انٹرچینج پر جاری دھرنے کے شرکاء کو دی گئی ڈیڈ لائن رات 12ختم ہوگئی،تاہم دھرنا اس کے باوجود جاری ہے۔ ابھی تک کوئی آپریشن شروع نہیں کیا گیا،رینجرز، پولیس اور ایف سی کے اہل کار چوکس ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیر آف گولڑہ شریف نظام الدین جامی نے حکومت سے ڈیڈلائن میں توسیع کی درخواست ...

Read More »

سعودی عرب امریکا سےکم تباہی پھیلانے والا اسلحہ خریدےگا

سعودی عرب نے امریکی دفاعی کنٹریکٹرز سے سات ارب ڈالر مالیت کا جدید اسلحہ خریدنے پر اتفاق کر لیا ہے۔تاہم امریکا میں کئی قانون دان اس معاہدے پر اعتراض کر سکتے ہیں۔ خبر رساں ادارہ رائٹرز نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مئی میں دورہ سعودی عرب کے دوران دونوں ممالک نے 110 ارب ڈالر کے عسکری ...

Read More »

امریکا: 60فیصد خواتین کو ہراساں کرنے کی شکایت

امریکی یونی ورسٹی کے سروے کے مطابق امریکا میں 60فیصد خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا سامنا ہے۔ متاثرہ خواتین کی دو تہائی اکثریت نے ملازمت کی جگہ ہراساں کرنے کی شکایت کی۔ ملک بھر میں کے جانے والے ایک سروے کے مطابق 60فیصد امریکی خواتین ووٹرز نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہیں پیشہ ...

Read More »

اوبر پرسائبرحملہ،پونے 6کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک

اوبر پر سائبر حملہ ہونے کے نتیجے میں 5کروڑ 70لاکھ صارفین کا ڈیٹا افشا ہونے کا سنسنی خیزانکشاف ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اوبرکمپنی کا ڈیٹا اکتوبر 2016ء میں ہیک کیا گیاتھا، جس کا انکشاف ایک برس بعدکیاگیا۔ سائبر حملے سے صارفین کے نام اورفون نمبر افشا ہوگئے، تاہم کمپنی نے اس واقعے کو اب تک ظاہر تک نہ ...

Read More »

انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

چیف جسٹس پاکستان نے انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کیخلاف تمام اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے۔ انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کو پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور شیخ رشید احمد نے چیلنج کر رکھا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار اپیلوں کی ان چیمبر سماعت میں ...

Read More »