Author Archives: zunair

فیض آباد دھرنا؛ پی ٹی آئی کا وزیر داخلہ کے استعفی کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے فیض آباد پر دھرنے کے معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سے استعفی کا مطالبہ کردیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے وزیر داخلہ نے دھرنے کو ابتداء سے ہی مس ہینڈل کیا اور معاملہ حل کرنے کے بجائے کھوکھلے دعوے کرتے رہے پی ٹی آئی نے میڈیا بلیک آؤٹ اور ...

Read More »

لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

آخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ کسی کو قانون کا ڈر نہیں رہا۔ معاشرہ ٹوٹ پھوٹ رہا ہے۔ ہر طرف طاقت کی زبان ہی سمجھی جاتی ہے۔ ریاست کا کنٹرول اپنے عوام پر کم ہو گیا ہے۔ سیاستدانوں سے لے کر فوجی حکمرانوں تک سب نے اس میں اپنا اپنا حصہ ڈالا ہے۔ دھیرے دھیرے خوف ختم ہوا ہے۔ ...

Read More »

لگے گی آگ تو

تحریر: مجیب الرحمان شامی اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان دیوار بن جانے والے دھرنے کے خلاف پولیس ایکشن کے بعد، ملک بھر میں احتجاج شروع کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے دو ہفتے سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود، کسی کارروائی پر آمادگی ظاہر نہیں کی تھی۔ علمائے کرام اور مشائخ عظام کے کئی وفود سے ملاقاتیں کرنے، اور ...

Read More »

فوج طلبی معاملہ پر عسکری حکام کا وزارت داخلہ کو جوابی مرسلہ

فوج کی تعیناتی سے پہلے عسکری حکام کی جانب سے حکومت سے تین نکات پر وضاحت مانگ لی گئی ہے۔ عسکری حکام نے کہا ہے کہ اعلی عدلیہ نے آتشیں اسلحے کے بغیر کاروائی کا حکم دے رکھا ہے۔ عسکری حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ پولیس نے اپنی بھرپور اہلیت سے کام نہیں کیا، پولیس کے ساتھ رینجرز ...

Read More »

حکومت نے فوج طلب کر لی

فیض آباد انٹر چینج پر پولیس اور ایف سی کے ہزاروں اہلکار دن بھر کی کوششوں کے باوجود علاقہ کلیئر نہیں کرا سکے جب کہ حکومت نے امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے وزارت داخلہ کی درخواست پر اسلام آباد میں فوج طلب کرلی ہے ،شام 4 بجے سے آپریشن بھی معطل ہے جس کی وجہ سے فیض آباد ...

Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں صورتحال کشیدہ

راولپنڈی میں فیض آباد دھرنے کےخلاف آپریشن کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں ، کئی مقامات پر مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے سڑکیں بلاک کر دیں۔ لاہور، گوجرانوالہ، حافظ آباد، شیخوپورہ، سمبڑیال، اوکاڑہ، قصور اور پتوکی سمیت دیگر شہروں میں صورتحال کشیدہ ہوگئی ۔ لاہور کے علاقے شاہدرہ میں مظاہرین نے ریلوے ...

Read More »

مظاہرین کا زاہدحامد کے گھر پردھاوا،پتھراﺅسے کھڑکیا ں ٹوٹ گئی

فیض آباد میں دھرنے والوں کے خلاف آپریشن کے رد عمل پر جہاں دوسرے شہروں میں مظاہرے جاری ہیں ،وہی پر مظاہرین نے پسرور میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے ککے زئی میں ان کے گھر پرحملہ کر دیا ۔مظاہرین نے ان کے گھر کے شیشے اور کھڑکیاں توڑ دی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر قانون اور ان ...

Read More »

دھرنا مظاہرین نے این این اے جاوید لطیف کا سرپھاڑ دیا

شیخوپورہ میں مشتعل مظاہرین نے مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے جاوید لطیف کا سر پھاڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں آج صبح سے ہی مذہبی تنظیم کی طرف سے دھرنا جاری ہے جنہوں نے مرکزی شاہراہ پر مظاہرے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا تھا جس کی وجہ سے شہر یوں کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑا ...

Read More »

وفاقی وزیر زاہد حامد مستعفی ہو گئے

وفاقی وزیر زاہد حامد نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا ہے۔ ذرائع کا دعوی ہے کہ زاہد حامد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے کہنے پرمستعفی ہوئے۔ یاد رہے تحریک لبیک نے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کا مطالبہ کیا تھا اور گزشتہ بیس دنوں سے اسلام آباد میں دھرنا دیے بیٹھے تھے۔  فیض آباد انٹرچینج پر ...

Read More »

مشتعل مظاہرین نے چودھری نثارکےگھرکا گیٹ توڑدیا

دھرنا مظاہرین نے سابق وزیرداخلہ چودھری نثارکےگھرکا گیٹ توڑدیا جبکہ مشتعل مظاہرین نے چودھری نثار کے گھر سے نکلنے والی بکتر بند گاڑی پرپتھراؤبھی کیا۔ واضح رہے کہ عدالتی احکامات پر اسلام آباد کے علاقے فیض آباد پر 20روز سے جاری دھرنا ختم کرانے کےلیے انتظامیہ صبح سے آپریشن کررہی ہے،پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ...

Read More »