Author Archives: zunair

سعید اجمل نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز آف اسپنر سعید اجمل نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ،انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے اکیڈمی پر توجہ مرکوز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں سعید اجمل نے کہا کہ اللہ کی مہربانی سے عالمی سطح پر ایک عام کھلاڑی نمبر 1 باولر بنا،شکریہ ہے اس ذات ...

Read More »

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ

دو ماہ کی خاموشی کے بعد شمالی کوریا کی جانب سے ایک اوربیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل 50 منٹ تک فضا میں رہا، جو جاپان کے خصوصی اقتصادی زون میں گرا۔ شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل ایک ہزار کلومیٹر دور بحیرۂ جاپان میں گرا، ...

Read More »

استنبول: زنجیروں سے جکڑے 57 پاکستانی تارکین وطن بازیاب

ترکی کے شہر استنبول میں 57پاکستانی تارکین وطن بازیاب کرا لیے گئے، انسانی اسمگلروں کے تین پاکستانی ساتھی بھی پکڑے گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق انسانی اسمگلروں نے پاکستانیوں کو زنجیروں سے باندھ کر تہہ خانے میں قید کر رکھا تھا اور ان پر تشدد بھی کیا جارہا تھا۔ اسمگلرز نے انہیں 10ہزار ڈالرز کےعوض یورپ پہنچانے کا جھانسا دیا ...

Read More »

نوازشریف کے احسن اقبال سے تندو تیز سوالات

ن لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سے استفسار کیا کہ دھرنے والوں کو کس کی سپورٹ حاصل تھی ؟معاہدے کے نکات کس نے طے کئے ؟ نوازشریف کے تندو تیز سوالات پر احسن اقبال نے کہا کہ وہ ان تمام جواب اور تفصیلات علیحدگی میں بتائیں گے ۔ اجلاس کے دوران نوازشریف ...

Read More »

پاک بھارت کرکٹ سیریز، سیاسی وسفارتی مسئلہ بن گئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کی بحالی سیاسی اور سفارتی فیصلہ بن چکا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں لوکل سطح پر ایک میچ کے دوران ایم ایس دھونی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ...

Read More »

بھارتی کرکٹرز کا کنٹریکٹ کی رقم میں اضافے کا مطالبہ

بھارتی کرکٹرز نے اپنے بورڈ سے سالانہ معاہدے کی رقم میں اضافے کا مطالبہ کردیا ہے،جس کے سلسلے میں مذاکرات جمعے کو ہوں گے ۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک سینئر آفیشل کے مطابق کرکٹرز نے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم میں اضافے کا مطالبہ کیا ، فریقین کے درمیان مذاکرات جمعے کو نئی دہلی میں ہوں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ ...

Read More »

اسپاٹ فکسنگ، خالد لطیف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں 5 سال کی پابندی اور10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کے خلاف کرکٹر خالد لطیف کی اپیل پر سماعت ہوئی ۔ ایڈ جیوڈیکٹر جسٹس ریٹائرڈ فقیر کھوکھر نے اپیل کی سماعت کی جو ڈھائی گھنٹے جاری رہی جبکہ اگلی سماعت 5 دسمبر کو ہو گی ۔ سماعت کے دوران خالد لطیف کے وکیل بدر عالم کا ...

Read More »

مس ورلڈ ،مسٹر پرفیکٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند

حال ہی میں مس ورلڈ کا اعزاز 17 سال بعد پھر سے بھارت لانے والی بیس سالہ بھارتی حسینہ منوشی چھلربالی ووڈ کے مسٹرپرفیکٹ عامرخان کی دلدادہ نکلیں۔ منوشی نےعامرخان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہرکردی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق منوشی نے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام اداکار اچھا کام کرتے ہیں لیکن میں ...

Read More »

نیب کاموبائل فون کمپنیوں پرٹیکس چوری کاالزام

چیئرمین نیب نےموبائل فون کمپنیوں پرٹیکس چوری کا الزام لگایاہے۔ چئیرمین نیب کاکہناہےکہ موبائل کمپنیاں سالانہ400 ارب روپے کاٹیکس نہیں دیتیں۔ چیئرمین نیب نے مزید کہاکہ پاکستان سرمایہ کاری کیلئےبہترین ملک ہے۔ٹیکس وصولی کیلئےہر ممکن اقدامات اٹھانے چاہیے۔ چیئرمین نیب نےواضح کیاکہ نیب افسران کیجانب سےکسی بےگناہ کو ہراساں کرنےپرکارروائی ہوگی

Read More »

ابوظہبی آنے والوں کیلئے ائیر پورٹ پر ویزا کی سہولت

ابوظہبی میں حکومت نے تمام ممالک کے شہریوں کو سیاحتی ویزا دینے کا اعلان کردیا جس کے لیے ایئرپورٹ پر کاؤنٹر قائم کردیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی آنے والے افراد کو چار دن کے لیے سیاحتی ویزا دیا جائے گا اور یہ ویزا ابوظہبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہی محض 15 سے30منٹ میں جاری کردیا جائے گا۔ اس ...

Read More »