Author Archives: zunair

کیا پرویز مشرف کو حافظ سعید میں اتحادی نظر آنے لگا؟

اقتدار کا نشہ ایک بارچڑھ جائے تو اچھے اچھوں کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں یا پاور کوریڈور کی پرانی یادیں دماغ کو ایسے جکڑ لیتی ہیں کہ آدمی ایک بار پھر وہاں کا چکر لگانا چاہتا ہے۔ 12اکتوبر 1999ء سے 18اگست 2008ء تک پاکستان کے مختار کل رہنے والے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف اس کی تازہ مثال ہیں۔ ...

Read More »

فیض آباد دھرنا، آئی ایس آئی اورآئی بی کی رپورٹس مسترد

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا از خود نوٹس میں حساس ادارے کی نئی رپورٹ بھی مسترد کر دی۔ عدالت نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کا نمائندہ پیش نہ ہونے پر بھی برہمی کا اظہار کیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی، سنا ہے دھرنا چل رہا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ ...

Read More »

پاکستان مذہب ،زبان یا فرقے کی تفریق کے بغیر سب پاکستانیوں کا ہے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان رنگ و نسل ، مذہب ،زبان یا فرقے کی تفریق کے بغیر سب پاکستانیوں کا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور میں فاٹا، خیبرپختونخوا کے علما سے ملاقات کی اور باجوڑ میں پاک افغان سرحد کا دورہ کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علما سے ...

Read More »

فلسطین میں کون سا پاکستانی کرکٹر مقبول ہے؟

ایشین گیمز اسپورٹس میڈیا فورم کے دوران فلسطین سے آئے وفد نے انکشاف کیا کہ ان کے ملک میں کرکٹ کا کھیل تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔ گلیوں اور سڑکوں پر بچے اور نوجوان بڑی تعداد میں کر کٹ کھیل رہے ہوتے ہیں۔ خاتون جرنلسٹ عبدلالطیف ہیجانی نے بتایا کہ پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق اکثر نوجوانوں کے پسندیدہ ...

Read More »

ورلڈ کپ 2018کاآفیشل پوسٹر

آئندہ برس روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اسی سلسلے میں ورلڈ کپ 2018کا آفیشل پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2018میں شرکت کے لیے تمام 32 ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ترجیحی بنیادوں پر مشتمل چار درجات کی فہرست جاری ...

Read More »

مسلمانوں کے لیے دس بہترین ممالک

اس برس کے ’گلوبل اسلامک اکانومی انڈیکس‘ میں دنیا کے تہتر ممالک کا حلال معیشت، خوراک، فیشن، سفر، ادویات و کاسمیٹکس اور میڈیا کے حوالے سے جائزہ لے کر درجہ بندی کی گئی ہے۔ مسلمانوں کے لیے دس بہترین ممالک یہ ہیں: ملائیشیا ملائیشیا اس برس بھی اس درجہ بندی میں مجموعی طور پر 121 پوائنٹس حاصل کر کے سرفہرست ...

Read More »

امام بارگاہ کے قریب فائرنگ، آئی بی ملازم سمیت 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق سیکٹر آئی ایٹ کی امام بارگاہ باب العلم کے نزدیک دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ،اور فرار ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار حملہ آور گھات لگائے بیٹھے تھے ،مسلح ...

Read More »

سب استعفیٰ دیدیں تو بھی عمران کی باری نہیں آئے گی

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ختم نبوت کوئی مسئلہ ہی نہیں ،یہ تو قوم بہت پہلے طے کرچکی ہے ،دھرنا ختم ہونے پر عمران خان کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا تھاکہ یہ کیسے ہوگیا۔ عمران خان کو جواب دیتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کا دھرنا ختم ہونے پر قوم نے ...

Read More »

ایکشن کے بعد کارکن دھرنے میں شمولیت چاہتے تھے ،عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ فیض آباد میں حکومتی ایکشن کے بعد ملک بھر سے پی ٹی آئی کارکن دھرنے میں شریک ہونا چاہتے تھے ،مظاہرین سے فوج معاہدہ نہ کراتی تو بڑا انتشار آنے والا تھا ۔ میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ حلف نامے میں ترمیم کس کو خوش کرنے ...

Read More »

قطری شہزادہ نواز شریف کو مشکل سے نکالنا چاہتے ہیں

قطری شہزادہ شیخ حماد بن جاسم بن جابر الثانی 13 رکنی وفد کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے جہاں انہوں نے جاتی امراءمیں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق قطری شہزادے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے جہاں انہیں سرکاری پروٹوکول دیا گیا۔ شہزادہ حماد بن جاسم نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ ...

Read More »