Author Archives: zunair

بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویزفورس اور حساس ادارے نے کارروائی کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ ڈپٹی کمشنر کوہلوآغانبیل اختر کے مطابق کارروائی کوہلو کےعلاقےکاہان میں کی گئی، کارروائی میں اسلحہ اوربھاری مقدارمیں گولہ بارود برآمد کرلیاگیا۔ کارروائی میں آر پی جی سیون کے 181راکٹ اور172فیوزبرآمد کئے گئے ،اس کےعلاوہ 75ایم ایم آرآر کی ایک گن اور80 راوٴنڈ ...

Read More »

حمزہ شہباز کا پولیس اہلکاراسرار تنولی کا علاج کرانے کا اعلان

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے فیض آباد دھرنے میں پتھرلگنے کے باعث بینائی سے محروم ہوجانے والے پولیس اہلکاراسرار تنولی کا اپنی جیب سے علاج کرانے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز جیو نیوز کی جانب سے یہ معاملہ اٹھایا گیا تھا، حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اسرار تنولی کی ہرممکن مدد کی جائے گی۔ فیض آباد ...

Read More »

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین نے شادی کی پیشکش کر دی

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین ملک مظفر نے شادی کی پیشکش کر دی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ صوبیہ خان ان دنوں انگلینڈ میں ہونے والے سٹیج ڈرامے میں پرفارم کر رہی ہیں جہاں گوروں کے ساتھ پاکستانی تاجر مظفر ملک بھی اداکارہ صوبیہ خان کے سامنے دل ہار بیٹھا اور ڈرامے کے اختتام پر انہوں نے اداکارہ کو ...

Read More »

رانا ثنا اللہ مستعفی ہونے کیلئے تیار

مذہبی جماعتوں کی جانب سے صوبائی وزیر قانون راناکو استعفی دینے کے حوالے سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے قریب ہے ،ممکنہ طور پر صوبائی وزیر خواجہ حمیدالدین اپنا استعفی پیش کریں گے۔ نجی چینل ”اے آر وائی نیوز “کا اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن)کے دوست محمد کھوسہ،شیخ وقاص اکرم اور نظام ...

Read More »

پاکستان کی اہم رہائشی اسکیموں میں غیرقانونی تعمیرات

:غیرقانونی رہائشی اسکیموں کا رحجان بڑھتاجارہا ہے۔ مالکان سہانے خواب دکھا کر پلاٹ فروخت کر دیتے ہیں لیکن مکین بنیادی سہولیات سے محروم رہ جاتے ہیں۔ ایل ڈی اے ایسے عناصر کے خلاف کوئی موثر کارروائی نہیں کر رہا۔ فیروز پورروڈ، شیخوپورہ روڈ،جی ٹی روڈاور ملتان روڈ پرایسی غیر قانونی رہائشی اسکیموں کا جال موجود ہےجو لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ...

Read More »

پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی بڑی تعداد غیر رجسٹرڈ

پاکستان ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کے اعتبار سے ایشیا میں سرفہرست ممالک میں سے ایک ہے۔ ایڈز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔ ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر پاکستانی میڈیا میں اس موضوع پر متعدد رپورٹیں شائع اور نشر کی گئی جن میں اس بیماری سے تحفظ کے لیے عوام میں شعور ...

Read More »

گوگل نے ڈیٹا کے بچت کی ایپ ڈیٹا لی متعارف کرادی

گوگل نے اسمارٹ اور سادہ اینڈرائیڈ ایپ ڈیٹا لی Datally متعارف کرائی ہے جو اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کو موبائل ڈیٹا سمجھنے، کنٹرول اور اس کی بچت میں مدد فراہم کرتی ہے۔ ڈیٹا لی اینڈرائیڈ 5اعشاریہ 0 لالی پاپ اور اس کے بعدکے ورژن پرچلنے والے تمام اسمارٹ فونز کے لیے ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں گوگل ...

Read More »

فلم ’نو انٹری‘ کے سیکوئل میں اکشے کماراور ارجن کپورکی انٹری

بالی ووڈ کے کھلاڑی نے فلم ’نوانٹری‘ کے سیکوئل سے اپنے دوست اور انڈسٹری کے سلطان سلمان خان کی چھٹی کرادی تاہم اب اس فلم میں ارجن کپور کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2005 میں بننے والی فلم ’نو انٹری‘ نے باکس آفس پر کامیابی کے بعد فلم ساز بونی کپور نے سلمان خان ...

Read More »

سپر مون، قریب آنے پر چاند زیادہ روشن اور بڑا نظر آنے لگا

پاکستان سمیت کئی ممالک میں لوگ سپر مون کے نظارے کرنے لگے،چاند زمین سے قریب آنے پر زیادہ روشن اور زیادہ بڑا دکھائی دینے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زمین سےفاصلہ کم ہونے کی وجہ سےچاند 6سے 7فیصد بڑا دکھائی دے رہا ہے، جب کہ اس کی چمک 16فیصد تک بڑھ چکی ہے۔ سپر مون کا نظارہ 3 دن تک ...

Read More »

نوشہروفیروز :گاڑی الٹنے سے 4 فوجی شہید

نوشہرو فیروز میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 4 فوجی اہل کار شہید اور 8زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ نورپور کے قریب گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں 3جوان موقع پر شہید اور 9زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال نوشہرو فیروز منتقل کیا گیا جہاں ایک اور اہل کار زخموں ...

Read More »