Author Archives: zunair

ڈکٹیٹروں کا اس ملک میں کوئی مستقبل نہیں، زرداری

آصف علی زرداری نے کہا کہ نواز شریف جعلی مینڈیٹ کے نتیجے میں آئے ،اب ہم انکی جمہوریت نہیں بچائیں گے اپنی جمہوریت لائیں گے، جعلی خان سے ہم نے ان کو دو مرتبہ بچایا۔ پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بے نظیر بھٹو میری بھی قائد تھی ، ہم نے بی بی کی شہادت کےنتیجے ...

Read More »

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرزکانفرنس میں افغانستان میں قیام امن کیلئے کردارجاری رکھنے پراتفاق کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں آرمی چیف نے شرکاء کو ملٹری ڈپلومیسی کے متعلق آگاہ کیا۔ جنرل قمرجاوید باجوہ نےاپنے حالیہ بیرونی دوروں پرشرکا کواعتماد میں لیا، سپہ سالارنے پاکستان آنےوالی اہم شخصیات ...

Read More »

ششی کپورکے انتقال پرامیتابھ کی ویڈیو؟بی بی سی نے معافی مانگ لی

انیس سو ستر کی دہائی کے مشہور ومعروف رومانوی اداکارششی کپورگزششہ 79 برس کی عمر میں ممبئی میں روزچل بسے۔ ششی کپور کے انتقال کی خبر جنگل کی آگ کی طرح تیزی سے پھیل گئی۔ خبر جلدی بریک کرنے کا کریز تھا یا کیا کہ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی ) نے ششی کپورکے بجائے بالی ووڈ کے بگ ...

Read More »

معلومات ذہن نشین کرنے کا موثر طریقہ؟

سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ بلند آواز کے ساتھ پڑھنا یادداشت بڑھانے اور معلومات کو ذہن نشین کرنے کا موثر ترین طریقہ ہے۔ برطانوی اخبار ’’ڈیلی میل‘‘ کے مطابق اونٹاریو میں یونیورسٹی آف واٹر لو میں ہونے والی ایک ریسرچ میں کہا گیا ہے کہ معلومات کو ذہن میں برقرار رکھنے کے لئے بلند آواز کے ساتھ پڑھنا، کسی ...

Read More »

خیبرپختونخوا کی ڈی این اے لیبارٹری غیرفعال

دہشت گردی سے متاثرہ صوبے خیبر پختونخوا کی ڈی این اے لیبارٹری تاحال غیر فعال ہے ۔ ذرائع کے مطابق 4 برس پہلے 4 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی خیبر میڈیکل کالج کی لیبارٹری اب تک فعال نہ ہوسکی ۔ ذرائع کے مطابق لیبارٹری میں ماہرین موجود ہیں لیکن  ڈی این اے ٹیسٹنگ کٹس میسر نہیں ، ...

Read More »

نئی دہلی میں آلودگی،سری لنکن کھلاڑی ماسک پہن کر فیلڈنگ پرمجبور

نئی دلی میں بھارت اورسری لنکا کا ٹیسٹ جاری ہے تاہم کھلاڑیوں کو فضائی آلودگی کے باعث پریشانی کا سامنا ہے۔ شہر میں شدیدآلودگی کے باعث سری لنکن کھلاڑی ماسک پہن کر فیلڈنگ کرنے پرمجبور ہوگئے، جس کے باعث کئی بار کھیل روکناپڑا جبکہ طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے سری لنکا کے دو فاسٹ بولر زکو فیلڈ سے باہرچلے ...

Read More »

کوہلی کی بحیثیت کپتان سب سے زیادہ ڈبل سنچریاں

بھارتی کپتان اور اسٹار بیٹسمین ویرات کوہلی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ ڈبل سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے۔ ویرات کوہلی نے سری لنکا کے خلاف دہلی ٹیسٹ کے دوسرے روزکیریئر چھٹی ڈبل سنچری اسکورکی ، جو بحیثیت کپتان دنیا کے کسی بھی کپتان کی سب سے زیادہ ...

Read More »

ہرسال 1600 بھارتی فوجی بغیر جنگ کیے مرجاتے ہیں

ٹریفک حادثات،خودکشیاں اور بیماریاں بھارتی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا سبب بننے لگیں، بھارت میں ہرسال 1600 اہلکار جنگ کا حصہ بنے بغیر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ یہ تعداد جنگی میدان، انسداد دہشت گردی آپریشنزمیں مرنے والے اہلکاروں کی ہلاکتوں کے مقابلے میں 12 گنا زیادہ ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت ...

Read More »

چابہاربندرگاہ کے پہلے مرحلے کاافتتاح

ایران کے صدرحسن روحانی نےچابہاربندرگاہ کے پہلے مرحلےکاافتتاح کردیا،چابہار بندرگاہ افغانستان،ایران اور بھارت کے درمیان ٹرانزٹ کا راستہ ہے۔ افتتاحی تقریب میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سمیت 17 غیر ملکی اعلیٰ حکام اور نمائندوں نے شرکت کی ،چا بہار بندرگاہ کے افتتاح کے موقع پر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ اس بندرگاہ سے مصنوعات اور سامان کی درآمد ...

Read More »

ملک کےسب سے بڑے انڈرپاس کا افتتاح

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لاہور میں ملک کے سب سے بڑے بیجنگ انڈر پاس کا افتتاح کردیا ہے ، جس سے کینال روڈ پر ٹریفک جام کا بڑا مسئلہ حل ہوجائےگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کینال روڈ پر مغل پورہ کے قریب انڈر پاس کاافتتاح کیا ،پونے 4 ارب روپے کی لاگت سے 1 اعشاریہ 3 کلو میٹر طویل انڈر پاس ...

Read More »