Author Archives: zunair

پی ایس ایل 2018ء کے شیڈول کا اعلان

پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر، پی ایس ایل 2018ء کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، 22 فروری کو افتتاحی میچ دبئی میں پشاور زلمی اور ایونٹ میں نئی ٹیم ملتان سلطان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 2018ء کے شیڈول کا اعلان کردیا، پی ایس ایل 3 کا آغاز 22 فروری کو پشاور ...

Read More »

ٹرمپ نے القدس، اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرلیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی دبائو کے باوجود بدھ کومقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے اپنی سفارتخانہ وہاں منتقل کرنے کا اعلان کر دیاجس کے بعد امریکا مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ وہ کام ہے جو ہونا ضروری تھا۔اس فیصلے کو ...

Read More »

طاہر القادری احتجاج کیلئے نکلے تو ساتھ دیں گے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ باقر نجفی رپورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق شہباز شریف کا جھوٹ سامنے آگیا، طاہرالقادری احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکلے تو ان کا ساتھ دیں گے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کی بعد میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ...

Read More »

یاسر شاہ کی نظر تیز ترین 200 وکٹوں کے ریکارڈ پر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر یاسر شاہ نے اپنی نظریں ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹیں مکمل کرنے پر جمالی ہیں۔ قومی لیگ اسپنر کہتے ہیں کہ اگلے 7 ٹیسٹ میچز میں 35 وکٹیں لے کر وہ یہ ریکارڈ اپنے نام کرنے کیلئے پرعزم ہیں ۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں یاسر شاہ نے کہا کہ ان کی ...

Read More »

پاکستانی عدالت کا الطاف حسین کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت(اے ٹی سی) نے ایم کیو ایم کے بانی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا اور ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایف آئی اے سے کہا کہ بانی ایم کیوایم مقدمے میں نامزد ملزم ہیں۔ عدالت نےملزمان پر ...

Read More »

فرانس میں پہلی مرتبہ خواتین جوہری آبدوز کے عملے میں شامل

فرانس کی بحریہ میں پہلی مرتبہ ایک لیڈی ڈاکٹر سمیت 4 خواتین افسران کو فرانسیسی جوہری آبدوز کے عملے میں شامل کیا گیا ہے ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فرانسیسی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل کرسٹوف براوزک نے بتایا کہ بحریہ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ایک لیڈی ڈاکٹر سمیت 4 خواتین افسران کو جوہری آبدوز کے عملے ...

Read More »

ہارٹ اٹیک سے قبل خبردار کرنیوالی ایپلی کیشن تیار

ٹیکنالوجی ماہرین نے صحت کے میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، ایپل نے صارفین کی سہولیت کیلئے ہارٹ اٹیک سے قبل خبردار کرنیوالی ایپلی کیشن تیار کرلی۔ ٹیکنالوجی فرم ایپل اپنے صارفین کی سہولت کا خیال رکھتے ہوئے ایک اور قدم آگے بڑھ گئی، رواں سال تیار کی گئی مصنوعات میں قابل تحسین ایک ایسی ایپ بھی شامل ...

Read More »

اینڈرسن ٹیسٹ میں 5 وکٹیں لینے والے عمر رسیدہ انگلش بولر

جیمز اینڈرسن ٹیسٹ اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے عمر رسیدہ انگلش فاسٹ بولر بن گئے، انہوں نے 2006ء کے بعد آسٹریلوی سرزمین پر زائد عمر میں کارنامہ انجام دیکر پہلے بولر کا اعزاز بھی حاصل کرلیا۔ فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ اننگز میں 5 وکٹ لینے والے عمر رسیدہ انگلش بولر بن گئے، انہوں نے 2006ء کے بعد آسٹریلیا ...

Read More »

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے اہم فیصلہ کرلیا

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما آئندہ ہفتے شادی کرلیں گے، بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ تقریبات اٹلی میں ہوں گی، تاہم بالی ووڈ اداکارہ کے ترجمان نے ان خبروں کی تردید کی ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ ہیرون انوشکا شرما کی شادی طے ہوگئی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق تقریبات نو سے ...

Read More »

پاک سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں چار نئی گاڑیاں متعارف کرا دیں

پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے پاکستان میں مزید چار نئی گاڑیاں متعارف کرا دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے پاکستان میں چار نئی گاڑیوں کو متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کمپنی نے کلٹس (آٹوگئیر شفٹ)، میگا کیری، جی آر 150 اور جی ایس ایکس آر 600کے نام ...

Read More »