Author Archives: zunair

فیصل آباد جیل سےجعلی کاغذات پرقیدیوں کی رہائی کا انکشاف

فیصل آباد کی سینٹرل جیل سے سنگین مقدمات میں ملوث قیدیوں کی رشوت اور جعلی کاغذات پر رہائی کا انکشاف ہوا ہے۔ رہائی میں جیل سپرنٹنڈنٹ اور عملہ ملوث ہے۔ ہوم ڈپارٹمنٹ نے تفصیلی انکوائری کا حکم جاری کر دیا۔ سینٹرل جیل سے نصر اللہ نامی منشیات کے قیدی کی قبل از وقت رہائی کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ...

Read More »

سکینڈ لیفٹیننٹ سمیت 2 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے پہاڑوں میں چھپ کر فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید اورسپاہی ...

Read More »

انقلاب

ہر طرٖف دھول۔۔ ہی دھول ۔۔ شور اتنا کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے ۔۔۔ آنکھوں سے آنسو رواں۔۔ سلطنت شریفیہ کے عالی دماغ راسخ العقیدہ، غریبوں کے غم خوار،اعلیٰ ظرف، خاندان امرا کے چشم و چراغ نواز شریف ایک بگھی میں سوار ۔۔۔ ہائے جمہوریت ، ہائے جمہوریت پکارتے ہوئے ۔۔ دو رویہ جم غفیر کے درمیان سے ...

Read More »

دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا، چودھری نثار

سابق وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بنانا ری پبلک بنانے سے بچانے کےلیے دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا ورنہ یہاں جتھوں کا راج ہوگا ، ماضی میں بھی دھرنے کی اجازت وزارت داخلہ نےنہیں حکومت نے دی تھی، دھرنوں کا باب بند کرنے کی ذمے داری حکومت اور سیاستدانوں کے ساتھ فوج کی بھی ...

Read More »

حکومت اپنی مدت پوری کرےگی،وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جھنگ میں بارہ سو تریسٹھ میگاواٹ کے ایل این جی پاورپلانٹ کاسنگ بنیاد رکھ دیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ سب مل کرکوشش کریں کہ جمہوریت آگے بڑھے،آج کل الائنس بن رہےہیںزیروجمع زیرو، زیرو ہی ہوتا ہے، حکومت مدت پوراکرےگی اس کےبعد الیکشن ہوں گے۔ انہوں نے کہا ...

Read More »

آصف زرداری، طاہرالقادری سے کیوں ملے؟

الیکشن کے دنوں میں جہاں برادریوں اور جاگیرداریوں کے ووٹ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں، اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ ان حلقوں کے اُمیدوارگھر گھر تعزیتیں کرتے پھرتے ہیں۔ بھلے یہ اموات برسوں پہلے ہی کیوں نہ ہوئی ہوں۔آصف زرداری کی ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات اور ان سے تین سال قبل ماڈل ٹائون میں ہونے والی ہلاکتوں پر تعزیت کے ...

Read More »

بر طانیہ، کیرولین طوفان کے بعد برف باری کی وارننگ

برطانیہ کے بہت سے حصوں میں رات بھر برف باری کے بعد ماہرین موسیمیات نے سڑک، ریل اور فضائی سفر کے دوران تعطل کی وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مسلسل اور انتہائی برف باری سے اسکاٹ لینڈ کے مختلف حصے، شمالی آئر لینڈ اور شمالی انگلینڈ متاثر ہورہے ہیں۔ شمالی اسکاٹ لینڈ، شمالی آئر لینڈ، ...

Read More »

شاعر اکرم باجوہ نعتیہ مجموعہ سیرت ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

بورے والا سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی کے شاعر اکرم باجوہ کی کتاب “قلم سے روشنی پھوٹے” کے لیے وزارت مذہبی امور پنجاب کی جانب سے سیرت ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے .کتاب میں آقائے دو جہاں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اکرم باجوہ نے الفاظ کو خوبصورت پیرائے میں اشعار کی شکل دی ہے. ان ...

Read More »

پاکستان کی ہونہار طالبہ صبا نے دنیا بھر میں قرآن پاک کی تعلیم کا بیڑا اٹھا لیا

نفسا نفسی کے اس دور میں والدین بچوں پر ٹھیک طریقے سے توجہ نہیں دے پا رہے۔جس کی وجہ سے بچے کتاب اللہ قرآن پاک کی تعلیم سے بھی محروم ہوتے جا رہے ہیں۔ مسلمانوں کی نوجوان نسل کے اس اہم مسئلے کو پیش نظر رکھتے ہوئے پاکستان کی ہونہار طالبہ حافظہ صبا نے “بنت ہوا” کے نام سے پلیٹ ...

Read More »

عام دردکش ادویات موٹاپے کا خطرہ بڑھائیں، تحقیق

سر میں معمولی درد ہوا تو کوئی دردکش گولی کھالی، جسم میں درد ہوا تو پھر پین کلر کا استعمال کرلیا اور بخار میں تو اسے ڈاکٹر کے پاس جانے سے پہلے ضرور آزماتے ہیں؟ اگر ہاں تو پھر آپ کو موٹاپے اور نیند کے مسائل کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہئے۔ یہ انتباہ برطانیہ میں ہونے والی ...

Read More »