Author Archives: zunair

بٹ کوائن کی قیمت 15 ہزار ڈالرز سے تجاوز

سائبر ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 15 ہزار ڈالرز سے بھی تجاوز کر گئی ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اس کی قدر میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انٹرنیٹ کی اس کرنسی نے گزشتہ روز پہلی بار پہلے 12 اور پھر 13 ہزار ڈالرز کا سنگ میل طے کیا ...

Read More »

پورٹ قاسم پر نیا ایل این جی ٹرمنل تکنیکی خرابی کا شکار

کراچی: پورٹ قاسم پربننے والے پاکستان کے دوسرے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) ری فلنگ گیس ٹرمنل اپنے آغاز کے دو ہفتے بعد ہی تکنیکی خرابی کا شکار ہوگیا، زیر زمین پائپ لائن میں تکنیکی خرابی کے باعث سسٹم میں دوبارہ گیس شامل نہیں کی جاسکی۔ واضح رہے کہ اس ٹرمنل کا افتتاح وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ...

Read More »

شیاؤمی کے 2 ‘سستے’ فونز پیش

ینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے دو نئے ‘سستے’ اسمارٹ فون ریڈمی 5 اور ریڈمی فائیو پلس متعارف کرا دیئے ہیں اور دونوں کا ڈسپلے ریشو 18:9 ہے۔ یہ دونوں فون گزشتہ سال کی ریڈمی فور سیریز کے اپ ڈیٹ ماڈل ہیں اور کمپنی کے مطابق اس سیریز کے فون قیمت میں سستے مگر فیچرز کے لحاظ سے دیگر کمپنیوں کے ...

Read More »

2017 میں پاکستانی یوٹیوب پر کیا کچھ دیکھتے رہے؟

پاکستان میں ویڈیوز کے لیے یوٹیوب کا انتخاب ہی لوگوں کی اولین ترجیح ہوتی ہے اور 2017 میں بھی ایسا ہی کچھ دیکھنے میں آیا۔ یوٹیوب نے دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کی بھی پسندیدہ ویڈیوز کی فہرست جاری کی ہے۔ یوٹیوب نے 2017 کے لیے پاکستان میں مقبول ترین قرار دی جانے والی ان ویڈیوز کا انتخاب پاکستانی ...

Read More »

فوج میں بلوچستان کے 20ہزار بیٹے موجود ہیں، آرمی چیف

پاک فوج کے سپہ سالارجنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے ک پاک فوج میں بلوچستان کے 20ہزار بیٹے خدمات انجام دے رہے ہیں، ان بلوچ فرزندوں میں 600افسران بھی شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ فار یوتھ آف بلوچستان کے تحت کوئٹہ میں مواقع اور چیلنجز کے موضوع ...

Read More »

پاکستان میں ایڈزکے پھلاؤ کی حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی

جدید ٹیکنالوجی ایڈز جیسی مہلک بیماری کا باعث بننے لگی۔ پاکستان میں ایڈزکے پھیلاؤ کی بڑی وجہ سوشل میڈیا کوقراردے دیا گیا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا کی اور اپیپس کی وجہ سے ایڈز پھیل رہا ہے۔ پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی ایڈز جیسی مہلک بیماری کا سبب بننے لگی۔رپورٹ کے مطابق دنیا کے کئی ممالک ...

Read More »

انجلینا جولی بننے کیلئے سرجری کرانیوالی لڑکی کی حقیقت کھل گئی

انجلینا جولی بننے کیلئے 50 بار سرجری کا دعویٰ کرنیوالی لڑکی کی اصل حقیقت کھل کر سامنے آگئی، یہ سب تماشہ تھا، مشہور ہونیوالے سوشل میڈیا پر فوٹو شاپ تصاویر اپ لوڈ کی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا میں یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ ایرانی لڑکی سحر کو انجلینا جولی دیوانگی کی حد تک پسند ہے اور اس نے اپنی ...

Read More »

قرةالعین بلوچ کا عمران خان پرایک اوروار

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے متعلق غیرشائستہ ٹویٹ کے بعد معروف گلوکارہ قرة العین بلوچ نے ایک بار پھرعمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ اس بارقرةالعین بلوچ نے سابق کرکٹر اور موجودہ سیاستدان کے لیے سخت الفاظ تو استعمال نہیں کیے البتہ امید کا اظہار کیا ہے کہ عمران خان اس سسٹم کا حصہ نہیں بنیں ...

Read More »

فکسنگ کے7کیسز پر آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی نظر

دو ماہ میں سرفراز احمد سمیت تین کپتانوں سے بکیز نے رابطہ کیا، کرکٹ فکسنگ کے سات کیسز پر آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی نظریں ہیں، یہ بات برطانوی اخبار نے ایک رپورٹ میں کہی۔ فکسنگ کے خلاف سخت کارروائیاں، آئی سی سی کو دو ماہ میں تین کپتانوں نے آفرز رپورٹ کردیں۔اینٹی کرپشن یونٹ سات معاملات کی ...

Read More »

حکومت کے گرد گھیرا تنگ، رابطوں میں تیزی آگئی

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر پنجاب حکومت کے گردگھیراتنگ کرنے کے لئے طاہرالقادری اپوزیشن رہنماؤں سے مشاورت کریں گے، طاہر القادری کی آصف زرداری سے بھی ملاقات ہوئی جبکہ دو دن میں شیخ رشید بھی ملنے کے لئے پہنچیں گے ۔ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ تو آگئی، اب آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہئے ؟ طاہرالقادری اور اپوزیشن رہنماوں کے ...

Read More »