نوازشریف کے احسن اقبال سے تندو تیز سوالات

ن لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سے استفسار کیا کہ دھرنے والوں کو کس کی سپورٹ حاصل تھی ؟معاہدے کے نکات کس نے طے کئے ؟

نوازشریف کے تندو تیز سوالات پر احسن اقبال نے کہا کہ وہ ان تمام جواب اور تفصیلات علیحدگی میں بتائیں گے ۔

اجلاس کے دوران نوازشریف نے وفاقی وزیر داخلہ سے پوچھا کہ دھرنے والوں کو کہاں سے مدد مل رہی تھی؟ آپریشن سے پہلے تمام وسائل کی فراہمی کیوں یقینی نہیں بنائی گئی؟

سابق وزیراعظم نے یہ بھی استفسار کیا کہ دھرنے والوں سے ہونے والے معاہدے کے نکات کس نے طے کئے؟ پہلی کوشش میں ناکامی پر آپریشن کا متبادل منصوبہ کس کا تھا ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: