مشتعل مظاہرین نے چودھری نثارکےگھرکا گیٹ توڑدیا

دھرنا مظاہرین نے سابق وزیرداخلہ چودھری نثارکےگھرکا گیٹ توڑدیا جبکہ مشتعل مظاہرین نے چودھری نثار کے گھر سے نکلنے والی بکتر بند گاڑی پرپتھراؤبھی کیا۔

واضح رہے کہ عدالتی احکامات پر اسلام آباد کے علاقے فیض آباد پر 20روز سے جاری دھرنا ختم کرانے کےلیے انتظامیہ صبح سے آپریشن کررہی ہے،پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ تصادم کے دوران اہلکاروں سمیت 150سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔

اسلام آباد میں آپریشن کے خلاف مختلف شہروں میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: