Author Archives: zunair

اسلام آباد دھرنے کا 14 واں دن، دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم

راولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم فیض آبادانٹرچینج پر دھرنا چودہویں روز بھی جاری ہے ۔ دھرنے والوں کو دی گئی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم ہوچکی ہے جبکہ سیکٹر آئی 8پل پرایف سی کی بھاری نفری تعینات، پولیس اور رینجرز کے جوان بھی موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھرنے کی انتظامیہ وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے مطالبے ...

Read More »

تربت: دہشت گردی کا شکار 5افراد کی میتیں کراچی سے لاہور منتقل

تربت میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے 5افراد کی میتیں کراچی سے لاہور پہنچا دی گئیں جہاں سے انہیں بذریعہ سڑک آبائی علاقوں کو روانہ کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق تربت میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے پانچوں دوستوں کا تعلق گجرات سے ہے۔ اہل خانہ کے مطابق پانچوں دوست 20 روز پہلے گھر سے نکلے تھے ...

Read More »

شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کو دوسرا گھر قرار دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلا دیش کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔ بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکہ ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی آل راؤنڈر نے ’’گلی کرکٹ‘‘ کے فروغ کے لئےتاریخی مقام لال باغ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آفیشلز اور آرگنائزرز کی ٹیم کے خلاف میچ بھی کھیلا ۔ کھیلکے ...

Read More »

دھرنا ختم کرانے کی ڈیڈلائن کا وقت کم رہ گیا

فیض آباد ھرنا ختم کرانے کے لئے حکومت نے کوششیں مزید تیز کردیں،دھرنا قائدین سے مذاکرات کے لئے ایک طرف پیر آف گولڑہ شریف کو بھیج دیا اور دوسری طرف ن لیگ کے چیئرمین راجا ظفر الحق سے کردار ادا کرنے کی اپیل کردی ۔ فیض آباد میں دھرنا ختم کرنے کیلے دی گئی ڈیڈ لائن کا وقت کم رہ ...

Read More »

دھرنے کا طول پکڑنا کسی کے مفاد میں نہیں

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ دھرنے کا طول پکڑنا کسی کے مفاد میں نہیں ،حکومت مذاکرات سے مسئلہ حل کرے ،دھرنے کے شرکاء درمیانی راستہ اپنائیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مفتی منیب الرحمٰن نے کہا کہ دھرنے کے شرکاء سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ مشکل سے نکلنے کے لئے درمیانی راستہ ...

Read More »

فوج میں 20 ہزار سے زائد جنسی ہراساں کیے جانے کے واقعات

امریکی محکمہ دفاع نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق گزشتہ 4برسوں کے دوران مختلف فوجی تنصیبات میں 20ہزار سے زائد جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے واقعات رپورٹ کیے گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنٹاگون کی ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ مختلف امریکی فوجی تنصیبات میں گزشتہ چار برسوں ...

Read More »

شمالی کوریا سے تعلقات بڑھائیں گے، چین

چین کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات بڑھانے کیلئے کام کیا جائے گا۔ چینی اور شمالی کورین میڈیا کے مطابق چین کے خصوصی مندوب نے چینی صدر کی نمائندگی کرتے ہوئے شمالی کوریا میں اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چینی مندوب کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے ساتھ روایتی دوستانہ تعلقات دونوں ممالک کےعوام ...

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع کے مطابق استعفےکی صورت میں وزیرخزانہ کاقلمدان وزیراعظم کے پاس رہنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے اپنا استعفا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھجوادیا ہے جس کے بعد وہ سابق وزیر اعظم سے اس کی منظوری کے حوالے سے مشاورت کریں گے۔ ...

Read More »

سعودی عرب نے برلن سے اپنے سفیر کو بلالیا

سعودی عرب نے جرمنی کے درالحکومت برلن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے جرمن وزیر خارجہ کے لبنان سے متعلق متنازع بیان پر احتجاج کرتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ نے اپنے متنازع بیان کہا تھا کہ سعودی عرب نے لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد الحریری ...

Read More »

فیض آباد دھرنا تیرہویں دن میں داخل، آپریشن کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی اورا سلام آباد کو ملانے والے فیض آباد انٹرچینج پر جاری دھرنا تیرہویں دن میں داخل ہو گیا، انتظامیہ نے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن بھی گزشتہ رات 10 بجے ختم ہوچکی ہے۔ رات سے صبح ہو گئی دھرنا ختم نہیں ہوا نہ ہی کوئی آپریشن شروع ہوسکا،اسلام آباد ...

Read More »