تربت: دہشت گردی کا شکار 5افراد کی میتیں کراچی سے لاہور منتقل

تربت میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے 5افراد کی میتیں کراچی سے لاہور پہنچا دی گئیں جہاں سے انہیں بذریعہ سڑک آبائی علاقوں کو روانہ کی جائیں گی۔
ذرائع کے مطابق تربت میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے پانچوں دوستوں کا تعلق گجرات سے ہے۔
اہل خانہ کے مطابق پانچوں دوست 20 روز پہلے گھر سے نکلے تھے اور 18 روز پہلے گھروالوں کو فون کر کے بتایا کہ وہ ایجنٹ کے ذریعے جرمنی جارہے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: