زمبابوے میں غیر ملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی عائد

زمبابوے کے نظر بند صدر رابرٹ موگابے کی دفاعی فورسز کے سربراہ سے ملاقات کی تصویر سامنے آگئی، موگابے نے فوری مستعفی ہونے سے انکار کیا ہے، ملک بھر میں غیر ملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
ہرارے انٹر نیشنل ائیر پورٹ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ صرف ان صحافیوں کو ملک میں داخلے کی اجازت ملے گی، جنھیں حکومتی ایجنسیوں نے اجازت دی ہوگی، جبکہ موجودہ صورتحال میں یہ ممکن نہیں۔
شہر میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہے، موگابے کے حامی اخبار نے صدر اور دفاعی فورسز کے سربراہ سے ملاقات کی تصویر جاری کی ہے۔
اپوزیشن رہنما مورگن تصو نگری نے ہرارے لوٹنے پر موگابے سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: