اب شادی کر لوں گی

لاہورفیملی کورٹ نے اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس میں تمام متفرق درخواستیں خارج کردی۔ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم جاری۔
فیملی جج بابر ندیم نے میرا کی تین اور عتیق الرحمٰن کی ایک متفرق درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تمام متفرق درخواستیں مسترد کردیں اور کہا کہ کیس کا فیصلہ 30 دسمبر تک کردیا جائےگا۔
اداکارہ میرا نے ایک شخص عتیق الرحمان سے تکذیب نکاح کا دعوی دائر کررکھا ہے ۔
عدالت کے باہر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے بتایا کہ وہ اب شادی کر لیں گی، اس موقع پر انھوں نے عمران خان کو بھی جمائما سے دوبارہ شادی کا مشورہ دے ڈالا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: