Author Archives: zunair

ڈو مور کہنے والوں کو احسن اقبال کا نومور کا پیغام

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نےکہا ہے کہ اب کوئی آمر آئے یا سپریم کورٹ کا فیصلہ نوازشریف سے رشتہ ٹوٹنے والا نہیں، ڈو مور کہنےوالوں کو پیغام دیتا ہوں نو مور، نومور، بہت ہوچکا۔ اسلام آباد میں کنونشن سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ سپریم کورٹ کو سیاسی جماعت میں تبدیل کرنے کی خواہش رکھنےوالے آ​ئین اور ...

Read More »

سلمان تاثیر کے بیٹے کی فیملی کیساتھ دھوکہ دہی

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہریارتاثیر نے مبینہ طور پراپنی بہن سارا تاثیر کے جعلی دستخطوں کے ذریعے فراڈ کرتے ہوئے ڈیلی ٹائمز اخبار کا ڈیکلریشن سلمان تاثیرکے نام پر موجود جائیداد اور دیگر اثاثے اپنے نام منتقل کردئیے۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی بیٹی سارا تاثیر نے اپنے بھائی شہریار تاثیر کے خلاف درخواست دائر کی ...

Read More »

بھارت میں کسی عورت کی عزت محفوظ نہیں

بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن اسمبلی پونم مہاجن نے کہا ہے کہ بھارت میں کسی عورت کی عزت محفوظ نہیں، ملک میں ہر عورت جنسی حملے کا نشانہ بنتی ہے۔ بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ نے ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد میں تقریب سے خطاب میںبھارت کے اخلاقی زوال کی نشاندہی کی۔ پونم مہاجن ...

Read More »

الیکشن اصلاحات بل قومی اسمبلی سے منظور

قومی اسمبلی نے الیکشن اصلاحات بل 2017ء منظورکرلیا، سینیٹ پہلے ہی اس بل کی منظوری دے چکی ہے۔ انتخابات بل 2017ء وزیر قانون زاہد حامد نے پیش کیا،بل کی منظوری کے بعد نواز شریف کے مسلم لیگ ن کاصدر بننے میں آخری رکاوٹ بھی دور ہوگئی۔ جماعت اسلامی کی انتخابی اصلاحات کے بل 2017ء میں ترمیم مستردکردی گئی، ترمیم مسترد ...

Read More »

آرمی چیف نے اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب کرلی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل کورکمانڈرز کانفرنس میں داخلی سلامتی کی صورت حال کاجائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کانفرنس میں آرمی چیف کےحالیہ دورہ ٔافغانستان پر بھی بات چیت کی جائے گی، جبکہ اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ ...

Read More »

سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں گرتی سنبھالتی سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد 21رنز سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں ٹیسٹ میچ کے آخری دن سری لنکا نے گرین کیپس کو جیت کے لئے 136رنز کا ہدف دیا، ایک موقع پر گرین شرٹس کی آدھی ٹیم صرف 36 کے اسکور ...

Read More »

امریکی شہر لاس ویگاس میں فائرنگ، 50 افراد ہلاک

امریکی شہر لاس ویگاس میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے مرنے والوں کی تعداد 50 سے زائد ہوگئی ہے۔ واقعے میں 200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ فائرنگ ہوتے ہی کنسرٹ میں بھگدڑ مچ گئی اورلوگ جان بچانے کے لئے ادھر ادھر بھاگنے لگے۔ پولیس کے مطابق 2 حملہ آوروں میں سے ایک پولیس کے ہاتھوں مارا گیا۔ واقعہ ...

Read More »

مجھے کیوں روکا؟ وزیر داخلہ احسن اقبال برہم

وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ رینجرز نے چیف کمشنر کی بات ماننے سے انکار کردیا اور عدالت کی سیکورٹی رینجرز نے سنبھال لی رینجرز کے کمانڈر کو بلایا تو وہ روپوش ہوگیا، یہ نہیں ہوسکتا کہ میرے ماتحت ادارے کہیں اور احکامات لیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پراحتساب عدالت ...

Read More »

شریف فیملی کے خلاف 3 ریفرنسوں کی سماعت آج ہوگی

سابق وزیر اعظم نواز شریف ،ان کے بچوں حسن نواز، حسین نواز، مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف تین نیب ریفرنسوں کی سماعت آج احتساب عدالت میں ہو گی ۔ عدالت نے نواز شریف کو ریفرنس کی نقول فراہم کر رکھی ہیں جبکہ فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کے لیے دیگر تمام ملزمان کو قابل ضمانت ...

Read More »

دو دنوں میں فلم ’جڑواں 2‘ کا ریکارڈ بزنس

ورون دھون کی فلم ’جڑواں 2‘ نے محض 2 دنوں میں سلمان خان کی فلم ’جڑواں ‘ کا ریکارڈ توڑ کرسب کو حیران کردیا۔ بالی ووڈ ہدایت کار ڈیوڈ دھون کی فلم ’جڑواں 2‘نے ریلیز ہوتے ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ ’جڑواں 2‘نے 2 دن میں ہی 36 کروڑروپے سے زائد کا بزنس کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ ...

Read More »