Author Archives: zunair

احتساب عدالت کےباہروزیرداخلہ رینجرزتنازع،فوج کی وضاحت آگئی

راول پنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آرنےکہاہےکہ اسحاق ڈارکی پیشی کےدوران وزیرداخلہ کوروکنےپررینجرزکےسپاہی نےاپنی ڈیوٹی کی،اس کی قدر کرنا چاہئے۔ راول پنڈی میں پریس کانفرنس کرتےہوئےڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایاکہ احتساب عدالت میں پیشی کے دوران احسن اقبال اور رینجرزکےدرمیان ہونےوالی بدنظمی سےاداروں میں تصادم والی کوئی بات نہیں۔رینجرز وزارت داخلہ کی فورس ہیں۔ انھوں نے ...

Read More »

افغانستان سے ابھی بھی خطرہ موجود ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ افغانستان سے ابھی بھی خطرہ موجود ہے اس لیے مغربی سرحد پر فوج رکھ رہے ہیں، ہم اپنی افواج کو ابھی بھی مغربی سرحد پر رکھنے پر مجبورہیں۔ راولپنڈی میں نیوز بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پُرامن پاکستان دکھائی دےرہا ہے،مغربی سرحد ...

Read More »

اداکارہ صبا قمر نے ہیوی بائیک چلانے کی ٹریننگ شروع کردی

اداکارہ صبا قمر نے موٹر سائیکل چلانے کیلئے باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کر دیا ذرائع کے مطابق اداکارہ صبا قمر ان دنوں شام ڈھلے ڈیفنس کی سڑکوں پرہیوی بائیک چلاتی نظرآتی ہیں۔ صبا قمر نے پہلی ٹریننگ کے بعد اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر بھی کی۔معلوم ہوا ہے صبا قمر ہیوی بائیک اپنے آنے والے ایک نئے پراجیکٹ ...

Read More »

سابق وزیراعظم نواز شریف لندن روانہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کےلیے لندن روانہ ہوگئے۔ پرواز کو پاکستانی وقت کے مطابق دن گیارہ بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہونا تھا تاہم طیارےمیں سوارایک خاتون کی طبیعت خراب ہونے کے باعث پرواز تاخیر سے روانہ ہوئی۔ قبل ازیں میاں نواز شریف جاتی امرا سے لاہور ایئرپورٹ پہنچے ...

Read More »

انتخابی اصلاحات 2017 میں ترمیم کا بل منظور

قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات بل 2017 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا، وزیر قانون زاہد حامد نے ترمیمی بل پیش کیا، جس کی شق وار منظوری دی گئی،بل میں اقرار نامہ اور حلف نامہ سے متعلق شقیں متفقہ طور پر منظورکی گئی ہیں۔ قومی اسمبلی میں وزیر قانون زاہد حامد نے بل پر اظہار خیال کرتے ہوئےیہ بل تین ...

Read More »

صارفین کے اربوں آن لائن اکاونٹ ہیک کئے جانے کا انکشاف

امریکی انٹرنیٹ کمپنی یاہو کے آن لائن صارفین کے ڈیٹا بینک پر 2013 ءمیں کیا جانے والا ہیکرز کا حملہ تازہ ترین معلومات کے مطابق بہت ہی بڑا سائبر حملہ تھا۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق امریکی موبائل فون کمپنی ویری زون کی ملکیت ادارے یاہو کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 4 برس قبل اس سائبر حملے کے ...

Read More »

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کے اہم راز بتا دئیے

انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کے ایک اہم راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ یہ راز انہوں نے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے سامنے اُگلا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی اور عامر خان جلد ہی دیوالی کے موقع پر ایک پروگرام میں نظر آئیں گے جس کی ریکارڈنگ کر لی ...

Read More »

چلی میں رنگا رنگ سالانہ ڈرم کارنیول

چلی کے شہر ویل پرائیسو میں موج مستی سے بھرپور رنگا رنگ سالانہ ڈرم کارنیول کاانعقاد کیا گیا۔ کارنیول آف تھاؤزینڈ ڈرمزنامی اس میلے میں شرکت کے لیے رنگ برنگے روایتی ملبوسات پہنے ہزاروں افراد مجوزہ مقامات پر پہنچے جس کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں پر ایک شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ ملک کے مختلف مقامات سے سیاحوں ...

Read More »

کراچی گلشن اقبال میں مزید5 خواتین پر چاقو سے حملے

کراچی میں خواتیں پر حملے کرنے والا نا صرف اب تک آزاد، بلکہ اب پہلے سے بھی زیادہ نڈر اورخطرناک ہوتا جا رہا ہے گلستان جوہر کے بعد بدھ کے روز اس نے گلشن جمال، ڈالمیا اور گلشن اقبال میں واردتیں کی اور مزید 5 لڑکیوں کو زخمی کرکے باآسانی فرار ہو گیا۔ پہلا واقعہ گلشن جمال میں پیش آیا، ...

Read More »

بنگلہ دیشی حکام نے روہنگیا مسلمانوں کی کشتیاں تباہ کردیں

بنگلہ دیشی حکام نے روہنگیا مسلمانوں کو میانمار سے بنگلہ دیش لانے والی کشتیاں تباہ کردیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کے شہر دکھن پاڑہ میں روہنگیا مسلمانوں کو میانمار سے لانے والی 20 کشتیاں تباہ کردیں۔ کشتیوں کے مسافروں نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ ان پر حکام کی جانب سے تشدد کیا گیا اور بعض ...

Read More »