Author Archives: zunair

ختم نبوت میں ترمیم کا سوچنا بھی کفر ہے

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کہتے ہیں کہ ختم نبوت میں ترمیم کا سوچنا بھی کفر ہے، یہ ایک غلطی تھی جس کا معاملہ حل ہوچکا ہے، اب اس معاملے پر سیاست نہ کی جائے۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے وزیرقانون زاہد حامد اور مشیر قانون بیرسٹر ظفر اللہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی کے ...

Read More »

حکومت اور فوج دونوں طرف خطرناک خاموشی ہے

سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کی خاموشی کے بہت مطلب ہیں،پریس کانفرنس سے لگتا ہے کہ حکومت اور فوج دونوں طرف خطرناک خاموشی ہے لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ ملکی حالات سے ثابت ہو گیا ہے کہ عوام ...

Read More »

سعودی عرب : سمندر کی گہرائی میں پرچم اتارنے کا عالمی ریکارڈ

سعودی عرب میں 87 غوطہ خوروں نے مملکت کا 87 میٹر طویل پرچم بحرِ احمر کے اندر 87 میٹر کی گہرائی تک پہنچا کر عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا۔ یہ کارنامہ مملکت سعودی عرب کے قیام کے 87 برس پورے ہونے کے سلسلے میں انجام دیا گیا ۔ مذکورہ سرگرمی کو سمندر کی گہرائی میں پرچم اتارے جانے کی سب سے ...

Read More »

شرمین عبید چنائی کی دستاویزی فلم نے ‘ایمی ایوارڈ حاصل کرلیا

دستاویزی فلم ساز و ہدایت کارہ شرمین عبید چنائی نے بہترین ڈاکومینٹری پر ایمی ایوارڈ حاصل کرلیا۔ نیویارک میں ایمی ایوارڈ کی 38ویں سالانہ تقریب کے موقع پر شرمین عبید چنائی کی دستاویزی فلم ‘’’ اے گرل ان دی ریور‘‘ کو بہترین ڈاکومینٹری فلم قرار دیا گیا۔ شرمین عبید چنائی کی دستاویزی فلم کی کہانی غیرت کے نام پر قتل ...

Read More »

انڈونیشی صدرکو ٹریفک جام میں پیدل چلنا پڑا

انڈونیشیا کے صدرجوکو ویدودوکو ٹریفک جام میں پھنس جانے کے بعد فوجی تقریب میں شرکت کے لئے تیز دھوپ میں دو کلو میٹر پیدل چلنا پڑا ۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر جوکو2 سینئر اہلکاروں کے ساتھ دارالحکومت جکارتا سے ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر واقع ساحلی شہر سیلے گون میں فوج کے 72 ویں یوم تاسیس ...

Read More »

ٹیکس چوری پر مشہور جاسوس ورنرموس کو قید

جرمنی کے مشہور جاسوس ورنر موس کو ٹیکس چوری پر قید اور بھاری رقم عطیہ کرنے کی سزا سنادی گئی ہے۔ ورنرموس پرآف شور اکاؤنٹ میں 1ارب 70کروڑ روپے چھپانے کا الزام تھا،عدالت نے 2سال قید اور ڈھائی کروڑ روپے عطیہ کرنے کا حکم سنا دیا۔ جرمن جیمز بانڈ کہلانے والا معروف جاسوس کئی بڑی جرمن کمپنیوں میں کام کر ...

Read More »

جہاد کا اعلان کرنا ریاست کا حق ہے

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہےکہ اسلامی مملکت میں جہاد کا اعلان کرنا ریاست کا حق ہے،کوئی حب اللہ اور حب رسولؐ کا ٹھیکیدار نہیں ہے جس سے یہ سرٹیفکیٹ لیا جائے۔محلے کے کسی مولوی کو مسلم اور غیر مسلم قرار دینے کا حق نہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا ...

Read More »

نواز شریف کی اہلیہ کی تیمارداری کیلئے لندن آمد

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی تیمارداری کے لیے لندن پہنچ گئے۔ قومی اسمبلی کی نو منتخب رکن اسمبلی اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کینسر کو کینسر کا عارضہ لاحق ہے اور وہ اپنے علاج کی غرض سے برطانوی دارالحکومت لندن میں مقیم ہیں۔ بیگم کلثوم نواز کے ...

Read More »

محفوظ پناہ گاہیں زیاہ ترافغانستان کے غیر منظم علاقوں میں ہیں

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں لاکھوں افراد دہشت گردی سے متاثر ہوئے، پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا، افغانستان کی سرحد پر دہشت گردوں کے ٹھکانے تھے جنھیں پاک فوج نے ختم کیا ۔ واشنگٹن میں امریکی اوربین الاقوامی میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان امریکا ...

Read More »

جھل مگسی ،درگاہ دھماکے میں 20 افراد جاں بحق

بلوچستان کےضلع جھل مگسی میں درگاہ فتح پورکے داخلی دروازے پر دھماکے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 20 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے۔ ضلع جھل مگسی کی درگاہ فتح پورشریف میں جمعرات کی شام محفل سماع جاری تھی کہ نمازمغرب سےکچھ پہلےایک خودکش حملہ آور درگاہ میں داخل ہوا، جسے بھانپتے ہی پولیس کے بہادر اہلکار بہار خان ...

Read More »