Author Archives: zunair

چینی وزارت خارجہ کا شہباز شریف کے حق میں بیان

چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چینی کمپنی یا بائٹ کے پاکستانی کمپنی یا کسی شخص کےدرمیان معاشی تعلق یا رقم کی منتقلی کے شواہد نہیں ہیں۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق چین کے سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن نے پاکستانی حکام کے ساتھ مل کر یابائٹ کمپنی سے متعلق تحقیقات کیں، یابائٹ نے پاکستانی سیاستدانوں کےخطوط بطورثبوت ...

Read More »

عمران خان کا ناتجربہ کاری کا اعتراف

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شکر ہے 2013 میں حکومت نہیں ملی ،اگر اس وقت حکومت مل جاتی تو ناتجربہ کاری کی وجہ سے بہت مشکل ہوتی اور وفاق میں بھی خیبر پختونخوا والا حال ہوتا، پرویز خٹک کے سوا کسی کو پتا ہی نہ تھا کہ ’ہو کیا رہا ہے‘۔ چیئرمین تحریک انصاف ...

Read More »

خواجہ اظہار پر فائرنگ کرنے والا کون تھا؟ مارا کون گیا؟

کراچی میں ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار پر فائرنگ کرنے والا کون تھا؟ اور تشدد سے مارا کون گیا؟ ویڈیو اور تصاویر کے موازنے سے سوالات اٹھ کھڑے ہوئے۔ ویڈیو میں فائرنگ کرنے والے شخص نے پوری آستین والی قمیص پہنی ہوئی تھی جبکہ ہلاک ہونے والاحملہ آور ٹی شرٹ میں ملبوس پایا گیا۔ اس کنفیوژن کے باوجود پولیس ...

Read More »

سائنسدانوں نے جسم کے اندر دیکھنے والا کیمرا ایجاد کرلیا

برطانوی سائنسدانوں نے ایک ایسا کیمرہ تیار کر لیا ہے جس کے ذریعے انسانی جسم کے پار دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ کیمرہ جسم کے اندر ڈالے جانے والے طبی آلات جنھيں انڈو سکوپ کہا جاتا ہے ،انہیں مانيٹر کرنے کے کام آئے گا۔ اب تک ڈاکٹروں کو مہنگے سکین اور ایکسرے پر بھروسہ کرنا پڑتا تھا۔ ایڈنبرا کے پروفیسر ...

Read More »

جامعہ کراچی: طلبہ کا ریکارڈ حساس اداروں کودینے کا فیصلہ

جامعہ کراچی نے اپنے طلبہ کا ریکارڈ حساس اداروں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ،فیصلہ دہشت گردی میں جامعات کےطلبہ کے ملوث ہونے پر کیاگیا۔ ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی کے طلبہ کا ریکارڈ حساس اداروں کو دینے کے فیصلے کی منظوری اکیڈمک کونسل کے آئندہ اجلاس میں لی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ طلبہ کا ریکارڈ دینے کا ...

Read More »

ن لیگ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں مسلم لیگ ن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ این اے 120 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں 2 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ وزیر ...

Read More »

نڈال نے یوایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے یوایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔انہوں نے الیگزینڈر ڈولگو پولوو کو شکست دی۔ نیو یارک میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں ورلڈ نمبر ون رافیال نڈال کا مقابلہ یوکرائن کے الیگزینڈر ڈولگو پولووو سے تھا۔ چیمپئن کھلاڑی رافیل نڈال نے حریف کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے اسٹریٹ سیٹس میں ...

Read More »

دپیکااور لیڈی ڈیانا کے درمیان مضبوط رشتہ قائم ہے

ناموربالی ووڈ اداکارہ دپیکا پاڈوکون نے لیڈی ڈیانا کے ساتھ اپنے رشتے کی حقیقت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سے لیڈی ڈیانا سے ملنا چاہتی تھیں، انہیں لگتا ہے کہ ان کے اور شہزادی ڈیانا کے درمیان بہت مضبوط رشتہ قائم ہے۔ برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو دنیا سے گزرے 20 برس گزر چکے ہیں لیکن آج ...

Read More »

افغان مسئلے کا فوجی حل موجود نہیں،خواجہ آصف

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان مسئلے کا فوجی حل موجود نہیں، پاکستان امن پسندملک ہے،ہمسایہ ممالک سےبرابری کی بنیادپربہتر تعلقات چاہتے ہیں،افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے۔ ٓذرائع کے مطابق اسلام آباد میں جاری پاکستانی سفیروں کی 3روزہ کانفرنس سے افتتاحی خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان مسلسل کہہ رہا ہے افغان مسئلے ...

Read More »

برطانوی بحریہ کا آواز سے 3 گناتیز رفتار میزائل کا تجربہ

برطانوی بحریہ نے آواز سے 3 گنا زیادہ تیز رفتار میزائل کا تجربہ کیا ہے، سی سپیٹر میزائل کواسکاٹ لینڈ کے ساحلی علاقے میں موجود ایم ایم ایس آرگیل سے فائر کیا گیا۔ سی سیپٹرمیزائل سپرسانک میزائلوں کوفضا میں تباہ کرنےکی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ میزائل نیوکلیئر آبدوزوں کی حفاظت کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا۔ برطانیہ کے وزیر دفاع ...

Read More »