Author Archives: zunair

تعلقات میں کشیدگی، امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ ملتوی

امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کا دورہ پاکستان التواء کا شکار ہوگیا ہے ،ایسا پاکستانی اعلیٰ حکام کی مصروفیات کی باعث وقت نہ ملنے کی وجہ سے ہوا ۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ نے حالیہ کشیدہ صورتحال میں پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرناتھیں،لیکن وقت نہ ملنے کی وجہ سے انہوں نے اپنا دورہ پاکستان ...

Read More »

افغان طالبان امریکا اور افغانستان کا مسئلہ ہیں،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا ،ان کاکہناتھاکہ امریکا نےکئی بار پاکستان کو استعمال کیا اور مصیبت ہمارے گلے میں ڈال کر چھوڑ چکا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ اور افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن کے بیان پر ردعمل میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ امریکا ...

Read More »

ن لیگ کی غنڈہ گردی کراچی میں ایم کیو ایم جیسی ہے

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی کرپشن مقدمات میں بریت میثاق جمہوریت کے مک مکا کا ثبوت ہے،این اے 120 میں ن لیگ کی غنڈہ گردی کراچی میں ایم کیو ایم جیسی ہے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران عمران خان نے این اے 120 کو بار بار این اے 122 کہا صحافی ...

Read More »

افغان طالبان قیادت کوئٹہ، پشاور میں موجود ہے، امریکی الزام

افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان قیادت کوئٹہ اور پشاور میں موجود ہے جس سے باخبر ہیں،دہشت گردوں اور باغیوں کی حمایت کو ر وکنا ہوگا۔ افغان ٹی وی کو انٹرویو میں جنرل جان نکلسن کا کہنا تھا کہ افغانستان کے باہر دہشت گردوں ...

Read More »

دوبارہ ماں بننے والی ہوں، فریال مخدوم کا سوشل میڈیا پر پیغام

فریال مخدوم نے سوشل میڈیا پر ایک حالیہ پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وہ دوسرے بچے کی ماں بننے والی ہیں۔ سوشل میڈیا پر فریال مخدوم نے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی اور کہا ’ میں بہت ہی خاص اعلان کا انتظار کر رہی ہوں، الحمد للہ، میں اپنے دوسرے بچے کی ماں بننے والی ہوں ...

Read More »

لاس ویگاس:فلائڈ مےویدرنےکونر مک گریگر کو ہرادیا

لاس ویگاس میں فلائڈ مےویدراورکونر مک گریگر کے درمیان فائٹ فلائڈمے ویدر نے جیت لی۔ انہوں نے دسویں راؤنڈ میں مک گریگر کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کردیا۔ ابتدائی تین راؤنڈ میں کونر مک گریگر کا پلڑا بھاری رہا جبکہ 6 راؤنڈز کے اختتام پر مقابلہ برابرتھا، تاہم بعد ازاں فلائڈمے ویدر نے برتری حاصل کرلی۔ فلائڈ مے ویدر کی یہ ...

Read More »

امریکی فوج میں خواجہ سراؤں کی بھرتی پر پابندی میں توسیع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےخواجہ سراؤں پر فوج میں بھرتی پر پابندی میں غیرمعینہ مدت کے لئے توسیع کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیاہے کہ پہلے ہی فوج میں بھرتی ہو چکےخواجہ سرا ملازمت جاری رکھ سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے وزیردفاع جم میٹس کو یہ اختیارات تفویض کر ...

Read More »

سمندری طوفان ہاروی کی ٹیکساس میں تباہی

امریکی ریاست ٹیکساس میں پچاس برس بعد آنے والے بدترین طوفان نے تباہی مچا دی۔ طوفان کے باعث پیش آنے والے حادثات میں ایک شخص ہلاک اور چودہ زخمی ہو گئے۔ تیز رفتار ہواؤں اور طوفانی بارش نے گھروں کی چھتیں اور درخت اڑا دیئے۔ بجلی کے پول گرنے سے تین لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے ...

Read More »

نواز شریف کو داد تو بنتی ہے!

تحریر: رؤف کلاسرا نواز شریف صاحب کو داد تو دینا پڑے گی کہ انہوں نے ان طبقات کو ایکسپوز کر دیا ہے‘ جو کبھی ان کے خلاف تھے اور ان کی کلاس کے خلاف لڑتے تھے۔ آج وہ نواز شریف خاندان کی مالی کرپشن کا دفاع کرنے کے لیے لڑتے ہیں۔  ایک دور تھا جب میرے جیسے نام نہاد انقلابی ...

Read More »

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر

تحریر: مجیب الرحمان شامی امریکہ کے صدر ٹرمپ جیسے ہیں اور جو کچھ ہیں… ہیں تو امریکہ کے باقاعدہ منتخب صدر۔ اس لیے ان کی بات کو محض ”ٹرمپی‘‘ قرار دے کر صرفِ نظر نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے ایک حالیہ تقریر میں پاکستان کو جس طرح نشانہ بنایا، اور بھارت کی جس طرح پیٹھ تھپکی، اسے شہ دی‘ ...

Read More »