Author Archives: zunair

ن لیگ کے نام سے فوج مخالف جعلی پوسٹیں کی جارہی ہیں، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بعض عناصرمسلم لیگ ن کے نام سے فوج مخالف جعلی پوسٹیں کر رہے ہیں، سیاسی مقاصد کے لیے یہ اقدام انتہائی قابل مذمت ہے۔ اس سے متعلق وزیر خارجہ خواجہ آصف کہتے ہیں کہ مذموم سیاسی عزائم کے لیے گھٹیا عناصر جعلی اکاؤنٹس سے سوشل میڈیا پر ایسے وقت میں غلط فہمی ...

Read More »

کاتالونیہ ریفرنڈم، 90 فیصد ووٹرز کا اسپین سے آزادی کا فیصلہ

کاتالونیہ میں ریفرنڈم، 90 فیصد ووٹرز نے اسپین سے آزادی کے حق میں فیصلہ دے دیا، پر تشدد واقعات میں 800سے زائد افراد زخمی، ہسپانوی وزیراعظم نے ریفرنڈم تسلیم کرنے سے ہی انکار کردیا۔   اس سے قبل ا سپین کی وفاقی حکومت اور آئینی عدالت کی جانب سے اس ریفرنڈم کو کالعدم قرار دیا جا چکا ہے لیکن کاتالونیا ...

Read More »

مکہ مکرمہ کرین حادثے کے تمام ملزمان بری

مکہ مکرمہ میں فوجداری کی عدالت نے حرم کرین کے تمام 13ملزمان کو جملہ الزامات سے بری کردیا ہے۔ کرین حادثے میں 111 حجاج شہید اور 394 زخمی ہوئے تھے۔ عدالت نے اتوار کو ابتدائی فیصلہ جاری کرکے واضح کیا کہ پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے حرم کرین کے ملزمان پر جو فرد جرم عائد کی گئی تھی اس سے ...

Read More »

کتنے فیصد خواتین موبائل فون پر فحش فلمیں دیکھتی ہیں؟

عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ خواتین کی نسبت مرد فحش مواد کی جانب زیادہ راغب ہوتے ہیں لیکن اس انکشاف نے سب کو حیران کردیا ہے کہ موبائل فون پر فحش مواد دیکھنے میں خواتین نے مردوں کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی فحش ویب ...

Read More »

شام میں جاری جنگ میں 3000 افراد ہلاک ہوئے

شام میں جاری جنگ میں ستمبر کے مہینہ میں 3000 افراد ہلاک ہوئے جبکہ یہ 2017ءکا ہلاکتوں کے لحاظ سے ابتک کا سب سے مہلک ترین مہینہ ہے ۔ اتوار کو عالمی میڈیا نے انسانی حقوق کی مانیٹرنگ کرنے والے برطانوی ادارہ کے حوالہ سے بتایا کہ 70 فی صد سے زائد شہری ہلاکتیں شام کی حکومتی فورسز اور روسی ...

Read More »

یوم عاشور روایتی عقیدت و احترام سے منایا گیا

نواسہ رسول امام حسینؓ کا یوم شہادت آج روایتی عقیدت و احترام سے منایا گیا ہے ملک بھر میں نکالے گئے جلوس منزل پر پہنچ گئے، عقیدت مندوں کی بڑی تعداد شریک تھی ،جلوسوں کے اختتام پر مجلس شامِ غریباں جاری ہیں۔ میدان کربلا میں امام عالی مقام حضرت امام حسیناور ان کے جان نثار ساتھیوں نے اسلام کی عظمت ...

Read More »

ابوظہبی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ ابو ظہبی میں جاری ہے ۔میچ کا آج چوتھا روز اختتام پزید ہوگیا ہے۔ لنکن ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 4 وکٹ پر 69رنز اسکور کرلیے اس کے ساتھ انہیں پاکستان پر 66رنز کی برتری بھی حاصل ہوگئی ہے۔ چوتھے دن کا کھیل ...

Read More »

جنوبی فرانس میں چاقوسے حملہ، دوخواتین ہلاک

چاقو سے مسلح ایک شخص نےجنوبی فرانس کے بحیرہ میں واقع مشہور بندرگاہ مارسیلز میں مرکزی ٹرین اسٹیشن کے قریب وارکرکے دوخواتین مسافروں کو قتل کردیا۔ مقامی حکام نے بتایا کہ اتوار کو پیش آنے والے اس واقعے میں حملہ آور کو سیکیورٹی فورس نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔واقع کے بعد پولیس اور فوج کی ایک بڑی تعداد جائے وقوع ...

Read More »

آرمی چیف کی اشرف غنی کی دعوت پر صدارتی محل آمد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی کی دعوت پرکابل کے صدارتی محل پہنچ گئے۔ افغان میڈیاکے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ اوروفد کا افغان صدر اشرف غنی نے خیر مقدم کیا ۔ پاکستان اور افغان وفود کے درمیان علاقائی سلامتی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پرپاکستان اور افغانستان کے درمیان دہشت گردی کے ...

Read More »

عائشہ خالد نے جیو نیوز کیوں چھوڑا، وجہ سامنے آ گئی

سینئر نیوز کاسٹر عائشہ خالد کے صحافت کو خیر باد کہنے کے بعد جیو نیوز انتظامیہ نے ان کی جگہ لاہور کی ہی ایک اور عائشہ سے رابطہ کرلیا ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بہت جلد وہ جیو نیوز کی سکرین پر جلوہ گر ہو جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ خالد نے 30 ستمبر کو ...

Read More »