شام میں جاری جنگ میں 3000 افراد ہلاک ہوئے

شام میں جاری جنگ میں ستمبر کے مہینہ میں 3000 افراد ہلاک ہوئے جبکہ یہ 2017ءکا ہلاکتوں کے لحاظ سے ابتک کا سب سے مہلک ترین مہینہ ہے ۔

اتوار کو عالمی میڈیا نے انسانی حقوق کی مانیٹرنگ کرنے والے برطانوی ادارہ کے حوالہ سے بتایا کہ 70 فی صد سے زائد شہری ہلاکتیں شام کی حکومتی فورسز اور روسی فضائی حملو ں سے ہوئیں یا پھر یہ ہلاکتیں بین الاقوامی اتحادکے حملوں سے ہوئیں ۔

واضح رہے کہ بین الاقوامی، روسی اور شامی فورسز شام میں دولت اسلامیہ ( داعش) کے خلاف لڑ رہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: