لندن ٹیوب اسٹیشن ،برآمد مشتبہ پیکٹ دھماکے سے تباہ کردیا

لندن کے اینجل ٹیوب اسٹیشن سے برآمد مشتبہ پیکیٹ دھماکے سے تباہ کردیا گیا۔

اسٹیشن کومسافروں سے خالی کرالیاگیا۔ یہ واقعہ شمالی لندن کےعلاقےاسلنگٹن میں شام ساڑھے چھ بجے پیش آیا۔ جہاں اینجل اسٹیشن پر مشتبہ پیکٹ کی موجودگی کے سبب افراتفری مچ گئی۔

تاہم بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ایک ہی گھنٹے میں مشتبہ پیکٹ کودھماکے سے تباہ کردیا جس کے بعد صورتحال معمول پر آگئی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: