آرمی چیف کی زیر صدارت اسپیشل کورکمانڈر کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت اسپیشل کور کمانڈرز کی کانفرنس ختم ہوگئی۔
کانفرنس میں ملک کو درپیش چیلنجز اور خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں 7 گھنٹے تک جاری رہی، جس میں ملک کی داخلی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
اسپیٹل کور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حالیہ دورہ افغانستان پر بھی غور کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں اہم ملکی معاملات سمیت ایل او سی پر بھارت کی جانب سے سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کابھی جائزہ لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: