پاکستان

وزیراعظم محمد نواز شریف کا عالمی فادرز ڈے پر پیغام

وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عالمی فادرز ڈے ایک ایسا دن ہے جو دنیا بھر میں ہر والد کے پیار اور شفقت کی یاد دلاتا ہے۔ اس دن کے موقع پر میں تمام والدین کو اپنی اولادوں کیلئے دی جانے والی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور فادرز ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں ...

Read More »

مون سون بارشوں کا مزید امکان

رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ،راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرجبکہ بہاولپور ...

Read More »

بلوچستان کا 2 کھرب 89 ارب روپے کا بجٹ پیش

بلوچستان کا 2کھرب 89ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کردیا گیا۔ بلوچستان بجٹ کے خدوخال کچھ ایسے ہیں۔۔۔ بلوچستان میں لیپ ٹاپ اسکیم شروع ہوگی ماس ٹرانزٹ ٹرین اور گرین بس بھی چلے گی پندرہ ہزار سے کم تنخواہ جرم تصور ہوگا بجٹ میں لگژری گاڑیوں کی خریداری پر پابندی برقرار رکھی ...

Read More »

الیکشن کمیشن پر پارلیمانی کمیٹی متنازعہ ہو گی

مسلم لیگ ق کےرہنما پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کا تمام عمل آغاز میں ہی  متنازعہ ہوگیا۔ متنازعہ کمیٹی کافیصلہ قبول نہیں کریں گے۔ کمیٹی  میں  پارلیمنٹ کی تمام جماعتوں کو نمائندگی دی جائے ۔ عوام میں زیر تجویز ممبران کی تشہیر کی جائے  اور فیصلہ متفقہ کیاجائے پرویز الہٰی نے کہا مسلم لیگ قائداعظم ،جماعت اسلامی ...

Read More »

بلوچستان   کا خسارے کا بجٹ پیش

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے لیے 36 ارب روپے کے خسارے کا 289 ارب روپے کا بجٹ بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا گیا جو وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری نے خود پیش کیا۔ بجٹ میں آئندہ مالی سال کے لیے مجموعی آمدنی کا تخمینہ 252 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات ...

Read More »

کالا چشمہ اتارو، چوہے مارو، سعد رفیق کا مشورہ

سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سب چور نہیں ہیں چند چور ہیں باقی لوگ اپنے بچوں کا پیٹ کاٹ کر سیاست کرتے ہیں،جب بلاول میاں کرپشن پر بات کرتے ہیں تو سوچتا ہوں بڑی بات ہے،پیپلز پارٹی پہلے اپنی صفوں میں دیکھ لے،خورشید شاہ کے بیان کو سراہتا ہوں،طاہرالقادری اور عمران خان کا دھرنا سپونسرڈ تھا، اس اپوزیشن کا ...

Read More »

مسلح افواج کے سروس رولز میں تبدیلی پر کام روک دیا گیا

حکومت نے مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں  کی مدت ملازمت کے رولز آف بزنس میں تبدیلی کے حوالے سے کام مکمل طور پر روک دیا ہے۔ روزنامہ  ایکسپریس کے رپورٹر ضیاء تنولی کے  مطابق بری فوج، بحریہ اور فضائیہ کے سربراہ سے سپاہی تک مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے ورکنگ ہورہی تھی۔ محکمہ خزانہ کے ذمہ داروں ...

Read More »

تحریک طالبان 17 رمضان کو حملہ کرسکتی ہے، الرٹ جاری

لاہور: حساس اداروں نے ایک مراسلے کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دی ہے کہ ملا منصور کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے تحریک طالبان افغانستان کے دہشت گرد 17 رمضان المبارک کو کارروائی کرسکتے ہیں۔ روزنامہ جنگ نے نیوزایجنسی کے حوالے سے بتایا  ہے کہ حساس اداروں کی اطلاع پر پنجاب پولیس نے لاہور سمیت ...

Read More »

لندن: وزیراعظم کی رفقاء سے ملاقاتیں

وزیراعظم نوازشریف نے لندن میں خارجہ پالیسی پر خصوصی مشیر طارق فاطمی اور فواد حسن فواد سے طویل مشاورت کی اور افغان سرحدی معاملے کو سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے کی ہدایت کی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراطلاعات پرویزرشید اور دیگر رفقاء سے مستقبل کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ وزیراطلاعات پرویزرشید آج وزیراعظم کو پاناما لیکس ...

Read More »

سعودی فرمانروا، ایرانی صدر کے وزیراعظم کو ٹیلی فون

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان اور ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا  اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ شاہ سلمان نے کہا کہ نوازشریف کی کامیابی سرجری پر وہ بہت خوش ہیں، انہوں نے مکہ مکرمہ میں خصوصی دعا کرانے کا بھی وعدہ کیا۔ ایران کے صدر حسن روحانی ...

Read More »