پاکستان

اقتدار کی کشتی ہچکولے کھانے لگی

مسلم لیگ ن پر ایک اور مشکل آن پڑی ہے۔ حکومتی پالیسیوں اور وزرا کے رویے سے تنگ ارکان قومی اسمبلی کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو تا جا رہے ہے۔ صورتحال کی سنگینی کو بھانپتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے رہنماؤں کو لندن طلب کرلیا ہے ۔  بتایا جا رہا ہے کہ اس وقت ایوان میں 80 سے زائد ...

Read More »

 عید سے پہلے ایک اور پتنگ کٹنے کیلئے تیار

پاک سر زمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی نے کہا ہے ک عید سے پہلےایم کیو ایم کی بڑی پتنگ کاٹیں گے۔ دہشت گردوں کے علاج و معالجے سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد  بات کرتے ہوئے کہنا تھا ابھی ایم کیو ایم کا نام نہیں بتا سکتے  ہر ہفتے وکٹیں گرانے سے متعلق پوچھے گئے سوال پرپی ...

Read More »

شیخ رشید نے اسحاق ڈار کو غصہ دلا دیا

  شیخ رشید نے اپنی تقریر میں ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا اسحاق ڈار کی طرح تمام ارکان کے بیرون ملک کاروبار نہیں کہ ان کا گزارا ہوسکے۔ جس پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار غصے میں آ گئے اور شیخ رشید کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسحاق ڈار نے کہا  شیخ رشید کو ...

Read More »

قومی اسمبلی میں کورم ٹوٹنے کا نیا ریکارڈ قائم

  قومی اسمبلی اجلاس میں کورم ٹوٹنے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا،، مسلسل بارھویں روز بھی حکومت کو کورم پورا کرنا مشکل ہوگیا ناراض لیگی ارکان نے حکومت بالخصوص اسحاق دار کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے، اجلاس  شروع ہوتے ہی شیریں مزاری نے کارم کی نشاندہی کر دی گنتی ہونے پر 342 ارکان میں سے صرف 30 کے ...

Read More »

آرمی چیف سے جنرل نکلسن کی ملاقات

راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں ریزولوٹ سپورٹ مشن  کے کمانڈر جنرل نکلسن نے ملاقات کی۔ جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور بارڈر سیکیورٹی میکنزم پر تبادلہ خیال کیا گیا

Read More »

طورخم بارڈر کھول دیا گیا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد 5 دن سے بند طورخم سرحد کھولنے کا اعلان کردیا۔ اطلاعات کے مطابق صبح آٹھ بجے سرحد آمد ورفت کےلیے کھول دی گئ ۔ پولیٹکل انتظامیہ خیبرایجنسی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں پڑوسی ممالک کے حکام کے درمیان مذاکرات اچھے اور دوستانہ ماحول میں ہوئے۔ مزاکرات اس جگہ ہوئے ...

Read More »

’’خیبرپختونخوا میں بلدیاتی ادارے تباہ، کرپشن کا بازار گرم’’

مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے دانیال عزیز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کو بیڑیاں پہنادی ہیں، پی ٹی آئی اپنے ناظمین کو بھی اختیارات نہیں دے  رہی۔ پشاورمیں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں بلدیاتی نظام تعطل کا شکار ہے۔ ضلعی حکومتوں کے بجٹ پر کٹ لگا دیا گیا ...

Read More »

پاکستان کو ٹیکس چوروں کی جنت بنانے کی تیاری

  پاکستانی حکومت نے ملک میں آف شور کمپنیاں بنانے پر غور شروع کر دیا آف شور کمپنی کے ذریعے غیر ملکی سرمایہ پاکستان میں لانے کی تجویز دی گئی ہے آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کار کا نام راز میں رکھنے کی تجویز ہے پاکستانیوں کے بیرون ملک آف شور کمپنیوں میں پڑا سرمایہ پاکستان آسکے گا سی پیک ...

Read More »

اب نیب کی باری

اطلاعات کے مطابق اب نیب بھی عذیر بلوچ  سے تفتیش کرے گی ان کو منی لانڈرنگ کے مقدمات میں شامل تفتیش کیا جائے گا چائنہ کٹنگ کیسز میں بھی عذیر بلوچ سے تفتیش کی جائے گی رینجرز کا ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد نیب عذیر بلوچ کی حوالگی کا مطالبہ کرے گی عذیر بلوچ پر منی لانڈرنگ، زمینوں پر قبضے، ...

Read More »

ایدھی صاحب کی طبعیت بہتر

فیصل ایدھی نے عبدالستارایدھی کی نازک حالت سے متعلق چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ان کا کہنا ہے کہ عبدالستارایدھی کو معمول کے ڈائیلاسیز کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ان کی طبیعت بہتر ہے عبداستار ایدھی  ہرہفتے ڈائیلاسئز کے لئے اسپتال جاتے ہیں

Read More »