پاک سر زمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی نے کہا ہے ک عید سے پہلےایم کیو ایم کی بڑی پتنگ کاٹیں گے۔ دہشت گردوں کے علاج و معالجے سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد بات کرتے ہوئے کہنا تھا ابھی ایم کیو ایم کا نام نہیں بتا سکتے ہر ہفتے وکٹیں گرانے سے متعلق پوچھے گئے سوال پرپی ایس پی رہنما مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ وکٹیں کس کی گرائیں یہاں تو گراؤنڈ ہی خالی ہو گیا ہے۔