مسلم لیگ ن پر ایک اور مشکل آن پڑی ہے۔ حکومتی پالیسیوں اور وزرا کے رویے سے تنگ ارکان قومی اسمبلی کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو تا جا رہے ہے۔ صورتحال کی سنگینی کو بھانپتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے رہنماؤں کو لندن طلب کرلیا ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس وقت ایوان میں 80 سے زائد ارکان حکومتی پالیسیوں سے ناراض ہیں اور ہو سکتا ہے ارکان تعداد 100 سے تجاوز کر جائے