پاکستانی حکومت نے ملک میں آف شور کمپنیاں بنانے پر غور شروع کر دیا
آف شور کمپنی کے ذریعے غیر ملکی سرمایہ پاکستان میں لانے کی تجویز دی گئی ہے
آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کار کا نام راز میں رکھنے کی تجویز ہے
پاکستانیوں کے بیرون ملک آف شور کمپنیوں میں پڑا سرمایہ پاکستان آسکے گا
سی پیک کے اکنامک زون میں بھی آف شور کمپنیوں کو سرمایہ کاری کا موقع فراہم کیا جا سکتا ہے
آف شورکمپنیوں کے قانون کیلیے ایس ای سی پی، اسٹیٹ بنک، ایف بی آر سے مشاورت کی جائے گی
چوروں کی جنت بنانے کی تیاری