پاکستان

قرض پہ قرض

پاکستان میں 30جون تک سوا ارب ڈالر کے قریب پیسے آنے کا امکان پیدا ہو گیا۔ اس ماہ عالمی بینک کا ایگزیکٹو پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دے گا ۔آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر ملنے کا بھی امکان ہے جبکہ  ایشیائی ترقیاتی بنک سے بھی ترقیاتی کاموں کیلئے قرض مل سکتا ہے

Read More »

پرویز رشید کا بلاول بھٹو کو منہ توڑ جواب

وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور ایک بار پھر ان کے گھٹنے چھوئے  ۔ میڈیا سے بات کرتےہوئے پرویز رشید نے کہا میڈیا کی موجودگی میں پھر شاہ صاحب سے ملنے آیا ہوں  اور جب بھی ملتا ہوں احتراما جھک کر ملتاہوں اور بتانا چاہتا ہوں میں بزدل نہیں جیسا ...

Read More »

الیکشن کمیشن کے ارکان کے تقرری کا معاملہ

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے ارکان کے لیے نام تجویز کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری جماعت پارلیمانی کمیٹی کو اپنے نام دے گی کیونکہ پاکستان اب متنازع الیکشن برداشت نہیں کرسکتا، متنازع الیکشن جمہوریت کیلئے خطرہ ہوں گے تحریک انصاف کے رہنما نے کہا  صاف شفاف الیکشن کے ...

Read More »

غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں اضافہ

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدوشمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں ساڑھے دس فیصد اضافے ہوا اور گزشتہ گیارہ ماہ کے دوران براہ راست  غیر ملکی سرمایہ کاری  ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے گیارہ ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 38 کروڑ ڈالر مالیت کے شیئرز فروخت ...

Read More »

سیاسی ماحول میں گرما گرمی معیشت کیلئے پریشان کن

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان پر چھ ماہ کی جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی ریٹنگ بی تھری پر مستحکم ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے بارے میں مثبت رپورٹ پیش کی کہ پاکستان کی ترسیلات زر میں اضافہ ہو رہاہے   اورمعاشی ترقی کی شرح میں مسلسل اضافے کا رجحان  دیکھا ...

Read More »

طاہر القادری کا آج مال روڈ پر دھرنا

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آج سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دو سال مکمل ہونے پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے ، دھرنے کا مرکزی اسٹیج الفلاح بلڈنگ کے سامنے لگایا جائے گا جس کا رخ ریگل چوک کی جانب ہوگا اطلاعات ہیں کہ کارکن دوپہر کے وقت پہنچنا شروع ہونگے اور افطاری کا انتظام بھی دھرنے ...

Read More »

لاہور اورگردونواح میں موسلا دھار بارش

لاہور اور گردونواح میں رات گئے تیز بارش اور ہوائیں  چلیں ، موسلا دھار بار ش سے جل تھل ایک ہو گیا بارش  اور آندھی کے باعث بجلی کے درجنوں سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے جس سے کئی علاقوں میں بجلی غائب ہو گی ترجمان کے مطابق شیخوپورہ اور لاہور میں 250 کے قریب فیڈر ٹرپ  ہوئے جس میں ...

Read More »

’کافرستان‘ میں لڑکی کا جبراً مسلمان کروانے کا الزام

شمالی پاکستان کے کیلاش قبیلے کی وادی بمبورت کے شمال مغربی ضلع چترال میں ایک لڑکی نے  جبری مذہبی تبدیلی کا الزام عائد کیا ہے۔ میں شکایت درج کروانے پر ہجوم نے دھاوا بول دیا تھا۔ جس کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس استعمال کی۔ اطلاعات کے مطابق لڑکی نے اسلام قبول کرنے کو غلطی  قرار دیا  ...

Read More »

پاکستان نے ڈرون کا مسئلہ عالمی فورم پر اٹھا دیا

اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل میں پاکستان کی نمائندہ تہمینہ جنجوعہ نے ڈرون حملوں کا مسئلہ اٹھا دیا ہے اور اسے پاکستان کی خودمختاری اور عالمی قوانین اور یواین چارٹر کے خلاف قرار دیا ہے۔ پاکستان میں ڈرون حملوں میں مارے جانے والے شہریوں کے لیے قانونی جنگ لڑنے والے وکیل شہزاد اکبر  کا کہنا ہے کہ’’ایک غیرملکی دہشت ...

Read More »

سیاسی کزنز ہر تحریک میں ایک دوسرے کے ساتھ

تحریک انصاف کے چودھری سرور نے خبردار کیا ہے کہ حکومت نے پاناما لیکس کے ٹی او آر پر لچک نہ دکھائی تو سڑکوں پر آجائیں گے۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں انہوں نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات میں دھرنے اور پاناما لیکس کے ٹی او آر کے حوالے سے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا۔ ...

Read More »