اطلاعات کے مطابق اب نیب بھی عذیر بلوچ سے تفتیش کرے گی
ان کو منی لانڈرنگ کے مقدمات میں شامل تفتیش کیا جائے گا
چائنہ کٹنگ کیسز میں بھی عذیر بلوچ سے تفتیش کی جائے گی
رینجرز کا ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد نیب عذیر بلوچ کی حوالگی کا مطالبہ کرے گی
عذیر بلوچ پر منی لانڈرنگ، زمینوں پر قبضے، چائنہ کٹنگ سمیت دیگر الزامات ہیں
عذیر بلوچ چائنہ کٹنگ کیسز میں قومی احتساب بیورو کو مطلوب تھا