پاکستان

طورخم پر کسی بھی حملے کا جواب دیا جائے گا، پاکستان

مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈرپر گیٹ کی تعمیر کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں‘ طورخم سرحد پر کسی بھی حملے کا جواب دیاجائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ  طورخم پر گیٹ کی تعمیر جاری رہے گی کیوں کہ یہ کسی دو ...

Read More »

طورخم کشیدگی، افغان وفد کل پاکستان پہنچے گا

افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت کرزئی کی سربراہی میں افغان وفد کل پاکستان کا دورہ کرے گا۔ افغان وفد پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران طورخم بارڈر کراسنگ سے متعلق معاملات سمیت بارڈر منیجمنٹ کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کرے  گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے افغان نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اور وزیر خارجہ ...

Read More »

دال مہنگی ہے تو کیا ہوا، مرغی کھائیں، وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مہنگائی کے ڈسے عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنا شروع کر دیا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث  سمیٹے ہوئے اسحاق ڈار نے مخالفین پر تابڑ توڑ حملے  کئے۔ ارکان اسمبلی نے دالوں کی بڑھتی قیمتوں پر ڈار صاحب کی توجہ دلائی لیکن ان کے جواب نے سب کو لاجواب کردیا۔ وزیرخزانہ نے جواب دیا  ...

Read More »

ٹی او آرز پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے ٹی  او آرز پر تعاون نہ کیا تو ٹف ٹائم دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ پاناما  لیکس سے نکلنے کے تمام دروازے  حکومت پر بند ہوچکے ہیں۔ ٹی او آرز پر ابھی حکومت کو موقع دیں گے، کرپشن اور ٹیکس ...

Read More »

عمران، قادری کے دھرنے سکرپٹڈ تھے‘خورشیدشاہ

قومی اسمبلی میں  اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنے سکرپٹڈ تھے‘ دونوں دھرنوں سے جمہوریت اور ملک کو نقصان پہنچا۔ پاناما لیکس پر پہلے وزیراعظم پھرسب کا احتساب کیا جائے، ٹی اوآرزپر اتفاق نہ ہوا تو فیصلہ سڑکوں پر ہوگا‘ ان ہاؤس تبدیلی کی مخالفت نہیں کریں گے۔ ٹی وی ...

Read More »

’’وزارت داخلہ کو ایان علی سے پیار ہوگیا‘‘

جمیعت علماء اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کہتے ہیں کہ  لگتا ہے وزارت داخلہ کو ایان علی سے پیار ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پیار کی وجہ سے ہی  عدالتی حکم پر بھی ماڈل گرل کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ سینیٹر حمد اللہ نے کہا کہ وزارت داخلہ کو ...

Read More »

اثاثہ جات کیس، زرداری کیخلاف گواہی مسترد

راولپنڈی کی احتساب عدالت نمبر ایک نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات کیس میں گواہی مسترد کرتے ہوئے سماعت چوبیس جون تک ملتوی کر دی۔ جج خالد محمود رانجھا نے نیب  کی طرف سے  سابق صدر کیخلاف سوئس زبان میں موجود دستاویزات انگریزی میں ترجمہ کرنے والے گواہ مترجم رضوان احمد کا  بیان ریکارڈ کرانے کے خلاف ...

Read More »

ملزموں کی ویڈیوز میڈیا پر، وزیرداخلہ برہم

وزیرداخلہ چودھری نثار نے ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر گرفتار زیر تفتیش ملزموں کی ویڈیوز منظر عام پر لانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور پیمرا سے کہا ہے کہ وہ زیر تفتیش ملزموں کی ویڈیوز کی تشہرروکنے کے اقدامات کرے۔ چودھری نثار نے کہا کہ زیرتفتیش ملزموں کی ویڈیوز سامنے لانا غیراخلاقی اور غیر قانونی عمل ہے، ...

Read More »

پی آئی اے کا عید پر کرائے 25 فیصد کم کرنے کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے عوام کے لیے عیدالفطر پر ٹکٹ سستے کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی فضائی کمپنی کی جانب سے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 25 فیصد تک کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے کرایوں میں کمی کا اعلان عید کے تین دن کے لیے کیا گیا ہے،قومی ...

Read More »

پانی نے 2 جانیں لے لیں

کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر دو میں فائرنگ کے واقعے سے باپ اور بیٹا ہلاک ہوگئے جبکہ اس ہی خاندان کے دو افراد زخمی ہوگئے. ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدر نے واقعے کو ذاتی گھریلو تنازعہ قرار دیا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ غیر قانونی ہائیڈرنٹ سے پانی کی سپلائی پر پیش آیا

Read More »