مسلم لیگ ق کےرہنما پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کا تمام عمل آغاز میں ہی متنازعہ ہوگیا۔ متنازعہ کمیٹی کافیصلہ قبول نہیں کریں گے۔ کمیٹی میں پارلیمنٹ کی تمام جماعتوں کو نمائندگی دی جائے ۔ عوام میں زیر تجویز ممبران کی تشہیر کی جائے اور فیصلہ متفقہ کیاجائے
پرویز الہٰی نے کہا مسلم لیگ قائداعظم ،جماعت اسلامی ،قومی وطن پارٹی ،عوامی مسلم لیگ کو نظرانداز کیا گیا