مون سون بارشوں کا مزید امکان

رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ،راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرجبکہ بہاولپور ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ہے۔

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: