بلوچستان کا 2 کھرب 89 ارب روپے کا بجٹ پیش

بلوچستان کا 2کھرب 89ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کردیا گیا۔
بلوچستان بجٹ کے خدوخال کچھ ایسے ہیں۔۔۔
بلوچستان میں لیپ ٹاپ اسکیم شروع ہوگی
ماس ٹرانزٹ ٹرین اور گرین بس بھی چلے گی
پندرہ ہزار سے کم تنخواہ جرم تصور ہوگا
بجٹ میں لگژری گاڑیوں کی خریداری پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے
کوئٹہ کی ترقی کےلئے 5ارب روپے کا خصوصی پیکج ہے
ترقیاتی اخراجات کےلئے 72ارب 61کروڑ مختص کئے گئے ہیں
صحت کےلئے مجموعی طور پر 20ارب روپے مختص کئے گئے ہیں
زراعت کےلئے 7ارب 40کروڑروپےرکھےگئے ہیں
گرین بس منصوبے کےلئے ایک ارب ، ماس ٹرانزٹ ٹرین کےلئے دو ارب روپے مختص ہیں
پٹ فیڈر سے پانی کی فراہمی کےلئے 10ارب روپے رکھے گئے ہیں
امن و امان کےلئے 30ارب 25کروڑ روپے
تعلیم کے لئے28ارب 93کروڑ روپے کی رقم رکھی گئی ہے جبکہ 50کروڑ سے لیپ ٹاپ اسکیم شروع کی جائےگی

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: