تحریک طالبان 17 رمضان کو حملہ کرسکتی ہے، الرٹ جاری

لاہور: حساس اداروں نے ایک مراسلے کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دی ہے کہ ملا منصور کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے تحریک طالبان افغانستان کے دہشت گرد 17 رمضان المبارک کو کارروائی کرسکتے ہیں۔

روزنامہ جنگ نے نیوزایجنسی کے حوالے سے بتایا  ہے کہ حساس اداروں کی اطلاع پر پنجاب پولیس نے لاہور سمیت پنجاب کے اہم شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔

حساس اداروں نے اطلاع دی ہے کہ تحریک طالبان افغانستان نے امریکا، اس کے اتحادی ممالک اور پاکستان کے خلاف کارروائی کے لیے گروپ تشکیل دیا ہے جو پاکستان میں یوم البدر 17 رمضان کے موقع پر دہشت گردی کی بڑی کارروائی کرسکتا ہے۔

loading…

var SC_CId = “140382”,SC_Domain=”n.ads1-adnow.com”;SC_Start_140382=(new Date).getTime();
http://st-n.ads1-adnow.com/js/adv_out.js

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: