پاکستان

کراچی میں کالعدم تنظیم کے دو دھشتگرد ہلاک

 کراچی کے علاقے  گلشن معمار میں سی ٹی ڈی کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپے کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلے میں دو دھشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی سی  ٹی ڈی جنید شیخ کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ،  دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے

Read More »

اُچ شریف میں مزارات پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے معروف تاریخی شہر اُچ شریف میں مزارات پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق خفیہ اطلاع پر اُچ شریف کے نواحی گاؤں مخدوم پور پر چھاپہ مارا گیا اور لشکر جھنگوی کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار دہشت گردوں کے نام جاوید ، مولوی ...

Read More »

سشما بتائیں کونسی طاقتیں پاک بھارت تعلقات نہیں چاہتیں، نثار

وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ بھارت بتائے کونسی طاقتیں پاک بھارت تعلقات نہیں چا ہتیں، نریندر مودی اور نواز شریف کے تعلقات کو ذا تی رنگ نہ دیا جائے۔ بھارتی وزیرِخارجہ سشماسوراج کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ...

Read More »

ملزموں کے ویڈیو بیان نشر ہونے سے روکیں، وزارت داخلہ کا پیمرا کو خط

وزارتِ داخلہ نے حساس اور سنگین مقدمات میں گرفتار ملزموں کے ویڈیو بیانات ٹی وی چینلز پر نشر ہونے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تدارک کے لئے  پیمرا سے رابطہ کر لیا ہے اور مستقبل میں اس رجحان کو روکنے کیلئے پیمرا قوانین میں ترمیم کی سفارش کی ہے۔ وزارت داخلہ کی تجویز کو اتھارٹی کے آئندہ اجلاس میں ...

Read More »

صدر ممنون حسین کا وزیراعظم نواز شریف کو فون

صدر ممنون حسین نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اوران کی خیریت دریافت کی ۔ وزیراعظم سے گفتگو کرتےہوئے صدرمملکت نے کہا وہ ان کی مکمل صحت یابی کیلئےدعا گو ہیں۔ صدرمملکت نے کہا کہ قوم بھی وزیراعظم کی جلد اورمکمل صحت یابی کیلئے دعائیں کررہی ہے ۔صدرمملکت نے وزیراعظم سے کہا کہ وہ ڈاکٹرز کی ہدایت ...

Read More »

پاناما لیکس، تحریک انصاف برطانیہ میں کیس دائر کریگی

تحریک انصاف نے برطانیہ میں استغاثہ دائر کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے اور لندن ہائی کورٹ میں کیس دائر کرنے کیلئے سینئر وکلا سے قانونی مشاورت بھی کرلی ہے اور کیس کی فنڈنگ کیلئے تین لاکھ پاؤنڈ بھی اکٹھے کر لیے گئے ہیں۔ لندن میں کیس کیلئے میاں وحید کو ذمہ داری دی گئی  ہے ۔ تحریک انصاف نے ...

Read More »

آرمی چیف کا جرمنی میں پرتپاک استقبال

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا جرمنی میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جرمن وزارت دفاعی کی تاریخی عمارت میں آرمی چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ جنرل راحیل شریف کا استقبال جرمن آرمی چیف نے کیا۔ آرمی چیف نے جرمن چیف آف سٹاف اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں کی جن میں دونوں ...

Read More »

حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جد اجدا

اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے مثبت جواب نہ ملنے تک ٹی او آرزکمیٹی  کے اجلاس کابائیکاٹ کر دیا۔   اعتزاز احسن کا عید کے بعد تحریک انصاف کے ساتھ ایک ہی کنٹینر پر بیٹھنے کا بھی اشارہ دے دیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ حکومت پانامہ لیکس کے معاملے کو قصہ پارینہ بنانا چاہتی ہے دوسری طرف حکومت کی ...

Read More »

مہاجر صوبے کے مطالبے پر سندھ اسمبلی میں ہنگامہ

ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان کی جانب سے کراچی کو الگ صوبہ بنانے کے مطالبے پر ایوان مچھلی منڈی  بن گیا؛حکومتی ارکان لعنت لعنت کے نعرے لگاتے رہے- حکومتی ارکان کے جواب میں محفوظ یار خان بھی چپ نہ رہے اور کہا کہ لعنت شور مچانے والوں پر ہو،ان کا کہنا تھا کہ مہاجروں کو ...

Read More »

کراچی: لائنز ایریا میں متحدہ اور مہاجر قومی موومنٹ میں مسلح تصادم

کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں متحدہ قومی موومنٹ اور مہاجر قومی موومنٹ کے کارکنوں کے درمیان جھنڈے لگانے پر مسلح تصادم سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ہنگامہ آرائی اور فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر بے دریغ فائرنگ کی۔ علاقے میں کھلنے والی دکانیں بند ہو گئیں۔ ...

Read More »