Author Archives: zunair

اے ای گون اوپن، ایشلے بارٹی فاتح

برطانیہ میں جاری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے جمہوریہ چیک کی اینڈریا کو ہرا دیا ہے۔ دونوں ٹینس پلیئرز کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ آسٹریلوی کھلاڑی نے پہلا سیٹ با آسانی چھ صفر سے اپنے نام کر کےٍ برتری حاصل کر لی۔ لیکن جمہوریہ چیک کی حریف نے زبردست کم بیک کیا اور ...

Read More »

ملتان میں تیزاب گردی کا اندوہناک واقعہ،دہشت طاری

ملتان میں شجاع آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب  گھر  میں سوئے ہوئے خاندان پر نامعلوم افراد  نے  تیزاب پھینک دیا۔ جس سے  ۳۰ سالہ شاہد،اس کی اہلیہ، ۲۰ سالہ اقرا، ۲ سالہ بیٹی  علیشباہ اور  ایک  سالہ زارا جھلس گئی جبکہ ایک رشتہ دار بھی لپیٹ میں آگیا تمام متاثرہ افراد کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر ...

Read More »

کراچی سے القاعدہ برصغیر کے دو دہشت گرد گرفتار

گلشن اقبال کراچی میں پولیس نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔ گرفتار دہشت گردوں کے نام عبدالباسط اور نعمان ہیں۔ جنہوں نے کراچی کی بہترین درس گاہ سے تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔ دونوں دہشت گردوں نے افغانستان سے تربیت حاصل کی تھی۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں سے اینٹی ائیرکرافٹ گن، پانچ کلو بال بئیرنگ، ...

Read More »

پسند کی شادی، لاہور میں تین قتل

پسند کی شادی کا تنازعہ تین اور جانیں لے گیا، لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو لڑکے کے بھائی سمیت قتل کر دیا گیا۔ لاہور کے علاقے کاہنہ میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی اور لڑکی کے دیوار کو ہلاک کردیا۔ قبل ازیں  لاہورکےعلاقےفیکٹری ایریا میں پسند کی شادی کرنے پر ...

Read More »

باکمال ائیر لائن کی لاجواب انتظامیہ کا ایک اور کارنامہ

پی آئی اے نے حکومت کی جانب سے اعلان کردہ کم ازکم اجرت کی ادائیگی کے احکامات کو نظر انداز کر دیا۔  اسلام آباد اور لاہور میں پیسنجر سروسز اسسٹنٹ کی ڈیلی ویجر آسامیوں کے لئے ساڑھے 13 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ مقرر کر دی گئی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کچھ روز قبل بجٹ میں کم از کم اجرت ...

Read More »

ڈاکٹر طاہر القادری کی پھر دما دم مست قلندر کی تیاریاں

علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی بیٹی خدیجہ طاہر القادری ترک ائیرلائنز کی پرواز 714 کے ذریعے استنبول سے لاھور پہنچ گئیں۔ اس موقع پر طاہر القادری کے بیٹے  حسین محی الدین سمیت دیگر اہلخانہ نے ایئرپورٹ پر خدیجہ طاھر القادری کا استقبال کیا اور انہیں گلدستے پیش کیے۔خدیجہ طاھر القادری 17 جون کو ھونے والے احتجاج کے سلسلے میں خواتین ...

Read More »

روزے داروں کے لئے ایک اور کٹھن دن، موسم گرم

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے دوران موسم گرم اور خشک رہےگا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ، فیصل آباد، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، ژوب ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں  اور  گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ لاڑکانہ، حیدر آباد اورشہید بینظیر آباد ...

Read More »

یورو فٹبال 2016 آج سے شروع ہو رہا ہے

یورو فٹبال کپ کا میلہ فرانس میں سج گیا ،،،،،یورپ کی بہترین 24ٹیموں کے درمیان ٹائٹل کیلئے جنگ آج سے شروع ہورہی ہے ،،،،اسپین کی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی میگا ایونٹ میں پہلی بار 16 کے بجائے 24ٹیمیں شریک ہیں ،،،،، جنہیں چارچار کے چھ گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ،،،،،ہر گروپس سےدو دو ٹیمیں ناک آؤٹ ...

Read More »

یورو فٹبال 2016 میں کون کیا پہنے گا

Read More »

یوئیفا یورو 2016 کے سپر اسٹارز

دنیا کے سب سے مہنگے کھلاڑی گیرتھ بیل اپنی کارکردگی کے زور پر ویلز کو پچاس برسوں بعد یورو کپ میں لے گئے ہیں۔ ریال میڈرڈ نے تین برس قبل گیرتھ بیل کو 100 ملین ڈالر کے عوض انگلش کلب ٹوٹنہم سے خریدا تھا۔ سویڈن کے کپتان زلتان ابراہیمووچ نے اپنی قومی ٹیم کے یورو کپ کے لیے کوالیفائی کرانے ...

Read More »